Tag Archives: صحت

اورکزئی ‏ الیکشن ‏ ‏20 جولائی ‏ پشاور ‏ ‏92 نیوز تعلیم صحت ‏ پانی جیسی بنیادی سہولیات ‏ سہولیات سے محروم ‏ قبائلی ضلع اورکزئی ‏ حلقہ پی کے 110 ‏

اورکزئی کی تاریخ میں پہلی بار الیکشن 20 جو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۱۵ دن ۸:۱۵ دن

پشاور ( 92 نیوز) تعلیم، صحت اور پینے کے پانی جیسی بنیادی سہولیات سے محروم قبائلی ضلع اورکزئی میں صوبائی اسمبلی کے واحد حلقہ پی کے 110 پر انتخابات بیس جولائی کو ہوں گے، پہلی بار ضلع اورکزئی کے ایک لاکھ دس ہزار مرد و خواتین ووٹرز خیبرپختونخوا اسمبلی کے لئے اپنے نمائندے کا چناؤ کریں گے، حلقہ میں انتخابی سرگرمیاں اپنے عروج پر ہیں۔ تاریخ میں پہلی بار قبائلی اضلاع میں بیس جولائی کو ہونے والے خیبر پختونخوا اسمبلی کے سولہ حلقوں پر انتخابات کے لئے گہما گہمی جاری ہے۔ قبائلی اضلاع کی سولہ صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عثمان بزدار وزیر اعلیٰ پنجاب نواز شریف پاکستان علاج بھائی صحت شریف میڈیکل سٹی اتفاق اسپتال

کیا نواز شریف کو اپنے بھائی کے بنائے اسپت...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۵۷ شام ۳:۵۷ شام

 لاہور (92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نواز شریف کا پاکستان میں علاج کروانے سے مسلسل انکار پر پوچھا کہ کیا نواز شریف کو اپنے بھائی کے بنائے اسپتال پر بھی اعتبار نہیں۔ نواز شریف کی صحت کے معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار  بزریعہ ٹوئیٹ پیغام میدان میں آگئے۔ اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے شریف برادرن کے 30 سالہ دور اقتدار پر سوال اٹھا دیے۔ کہتے ہیں کیا شریف میڈیکل سٹی اور اتفاق اسپتال بھی ناقص علاج مہیا کرتی ہیں؟۔ کیا شریف برادران 30 سال میں ایک اسپتال بھی نہ بنا سکے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف

نواز شریف نے ضمانت کیس کی جلد سماعت کیلئے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۱۶ شام ۱:۱۶ شام

اسلام آباد (92 نیوز) نواز شریف نے ضمانت کیس کو جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی نئی درخواست دائر کردی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ صحت پہلے ہی خراب ہو چکی ہے ، ضمانت کیس کو رواں ہفتے ہی سماعت کیلئے مقرر کیا جائے ۔ قبل ازیں درخواست مسترد ہوئی نواز شریف کی جانب سے پہلے بھی ضمانت مسترد ہونے کیخلاف اپیل جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست دائر کی تھی جسے عدالت نے چار مارچ کو مسترد کر دیا تھا۔ عدالت نے قرار دیا تھا کہ اپیل کو اپنی باری پر ہی سماعت کے لئے مقرر کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف صحت اسپتال ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز گل پنجاب حکومت مریم نواز

نواز شریف کا صحت کی خرابی کے باوجود دوبار...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳ شام ۱۰:۱۳ شام

 لاہور (92 نیوز) نواز شریف نے صحت کی خرابی کے باوجود دوبارہ اسپتال جانے سے انکار کر دیا۔ ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز گل نے کہا پنجاب حکومت کی جانب سے نواز شریف کو انُ کے مرضی کے اسپتال میں منتقل کرنے کا کہا گیا لیکن نواز شریف نے علاج کے لیے اسپتال جانے سے انکار کر دیا۔ نواز شریف نے کسی بھی اسپتال منتقل ہونے کے بجائے جیل میں ہی رہنے کو ترجیح دی۔ ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز گل نے کہا جس وقت بھی نواز شریف یا ان کا خاندان جس اسپتال میں کہے گا نواز شریف کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈاکٹراسد مجید

بھارت کے جنگی جنون نے خطے کو خطرے میں ڈال ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۳۹ دن ۹:۳۹ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز ) امریکا میں پاکستانی سفیر ڈاکٹراسد مجید کا کہنا ہے کہ بھارت کے جنگی جنون نے خطے کو خطرے میں ڈال دیا ہے،بھارت کے جہاز گرا کر دنیا کو بتا دیا کہ اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں اور بھارت کا پائلٹ واپس کر کے دنیا کو یہ بھی بتا دیا کہ   امن پسند قوم ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک سے خطاب کرتےہوئے ڈاکٹراسد مجید نے کہا کہ  خطے میں پیدا ہونے والی صورت حال میں پاکستان نے امن کی آواز بلند کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغان امن پالیسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لسمینیا

لشمینیا کی بیماری خیبر پختونخوا میں بے قا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۸ شام ۱۲:۳۸ شام

پشاور ( 92 نیوز) خیبر پختونخوا میں لشمینیا کی بیماری بے قابو ہو گئی ، صوبے میں لشمینیا کے مریضوں کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ بیماری کے علاج کے لئے اسپتالوں میں ادویات موجود نہیں۔ صوبائی حکومت کے اقدامات کے باوجود خیبر پختونخوا میں لشمینیا پر قابو نہ پایا جا سکا۔ مارکیٹ میں عدم دستیابی کے باعث دوائیں باہر سے منگوانی پڑی۔ حکومت نے ساڑھے 9 ہزار انجکشن منگوا کر متاثرہ علاقوں میں پہنچا دیے ہیں مگر صرف  ضلع خیبر میں لشمینیا کے مریضوں کی تعداد 9 ہزار 378 ہے، لشمینیا سے متاثرہ دیگر 13ہزار مریضوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ماں بچہ صحت پروگرام میں کروڑوں کی مالی بے ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ دن ۹:۰۰ دن

لاہور ( 92 نیوز) پنجاب کے ماں بچہ صحت پروگرام میں کروڑوں کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے  ۔ گزشتہ دور حکومت میں شروع ہونے والے  منصوبے میں بھی کروڑوں روپے کے گھپلوں کے انکشافات سامنے آنے لگے۔ وزیراعلیٰ  کی انسپکشن ٹیم نے معاملات کی فوری تحقیقات اور کرپشن میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ سی ایم آئی ٹی کی دستاویزات کے مطابق  اسپتالوں میں ادویات  فراہمی کے نام پر کورئیر کمپنی کو غیر قانونی ٹھیکہ دیا گیا جب کہ ادویات کی خریداری اور دیگر ٹھیکے مہنگے دینے کیلئے پیپرارولز سمیت دیگر قوانین کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہراقتدار صحت پمز اسپتال فارمیسی

شہر اقتدار میں صحت کی سہولیات کا شدید فقد...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۱۳ دن ۹:۱۳ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) شہراقتدار کی آبادی تو بڑھ گئی مگر اسپتال اور ڈاکٹرز نہ بڑھے۔ شہر اقتدار میں صحت کی سہولیات کا فقدان ہے۔ اسلام آباد کی آبادی بیس لاکھ سے تجاوز کر گئی لیکن صحت کی سہولیات میں کوئی خاطر خواہ اضافہ نہ ہو سکا ۔ وفاقی دارالحکومت کا سب سے بڑا پمز اسپتال جہاں روزانہ 8 سے 9 ہزار مریض روزانہ کی بنیاد پر چیک کئے جاتے ہیں۔ نو سو بیڈز پر مشتمل پمز اسپتال وفاق کا سب سے بڑا اہسپتال ہے۔ یہاں آنے والے مریضوں کو بھی کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کچھ مریضوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد

فیصل آباد ڈویژن کا اکلوتا برن سینٹر مریض...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۸ شام ۱۲:۵۸ شام

فیصل آباد ( 92 نیوز) فیصل آباد ڈویژن کا اکلوتا اور صرف پانچ بیڈز پر مشتمل برن سنٹر مریضوں کیلئے ناکافی پڑ گیا۔ پاکستان کے مانچسٹر کہلائے جانے والے شہر سمیت دیگر علاقوں سے روزانہ درجنوں مریض علاج کیلئے سنٹر میں لائے جاتے ہیں لیکن بستروں  کی قلت پر وہ موت کے منہ میں جا رہے ہیں ۔ فیصل آباد میں الائیڈ اسپتال کا برن سنٹر ضرورت کے مطابق ناکافی پڑ گیا، کیوں کہ سینکڑوں مریض اور ایمرجنسی وارڈ میں صرف پانچ بیڈز موجود ہیں ۔ جھلسنے والے مریضوں اور ان کے لواحقین کو جان کے لالے پڑے ہوئے ہیں، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ینگ ڈاکٹرز

سندھ حکومت نے ینگ ڈاکٹرزکے مطالبات منظور ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷ دن ۱۰:۳۷ دن

کراچی (92 نیوز) سندھ حکومت نے ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات منظور کرنے کا اعلان کردیا  ۔ سندھ میں سرکاری ڈاکٹروں کے احتجاج کا دوسرے روز بھی جاری رہا ،  اوپی ڈیز کے بائیکاٹ کی وجہ سے ہزاروں مریض علاج سے محروم  رہے ۔ احتجاج کے دوسرے دن وزیرصحت سندھ عذرا پیچوہو منظرعام پر آئیں اور ڈاکٹروں کے مطالبات منظور کرنے کا اعلان کیا۔ اعلان مین بتایا گیا کہ  مختلف کیڈز میں  25 ہزار سے 75 ہزار تک اضافہ کردیا ،  گریڈ 17 اور 18 کے ڈاکٹرز 60 ہزار تک الاؤنس لے سکیں گے ،گریڈ 19 اور 20 کے ڈاکٹرزکو 90 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گڑ شکر صحت کسان

گنے سے گڑ کی تیاری کا مرحلہ انتہائی مشقت ط...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۵۸ شام ۸:۵۸ شام

 سیالکوٹ (92 نیوز) گڑ اور شکر کھانے کا شوق تو ہر کسی کو ہے مگر تیاری کے مراحل کی مشقت کا اندازہ سبھی کو نہیں۔ گنے سے گڑ کی تیاری کا مرحلہ انتہائی کٹھن ہے جس کا اندازہ کاشتکار کی ذہنیت سے لگایا جا سکتا ہے جو گڑ کھانے سے منع نہیں کرتا مگر کھیت سے گنا توڑنےوالا اُسے ایک آنکھ نہیں بھاتا۔ کسان کو سال بھر کماد کی فصل کا اپنی اولاد کی طرح خیال رکھنا پڑتا ہے۔ موسم سرما کا جوبن آنے پر کماد کی تیار فصل سے گنے تیار کئے جاتے ہیں۔ پھر گنے کو بیلنے میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز