Tuesday, April 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

صحت یاب

انتظار کی گھڑیاں ختم، کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو پاکستان پہنچے گی
January 28, 2021
انتظار کی گھڑیاں ختم، کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو پاکستان پہنچے گی
اسلام آباد (92 نیوز) انتظار کی گھڑیاں ختم، کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو پاکستان پہنچے گی۔ چینی سفارتخانے، وزارت خارجہ اور وزارت صحت نے گرین سگنل دے دیا۔ پی آئی اے کا خصوصی طیارہ جمعہ کو ویکسین لینے بیجنگ روانہ ہو گا۔ کورونا ویکسین مخصوص کنٹینر میں رکھ کر لائی جائیگی۔
نواز شریف صحت یاب ہوگئے، واپس تشریف لے آئیں، یاسمین راشد
January 12, 2021
نواز شریف صحت یاب ہوگئے، واپس تشریف لے آئیں، یاسمین راشد
ملتان (92 نیوز) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے نواز شریف صحت یاب ہوگئے ہیں، واپس تشریف لے آئیں۔
پاکستان میں کورونا سے مزید 53 افراد جان کی بازی ہار گئے
January 3, 2021
پاکستان میں کورونا سے مزید 53 افراد جان کی بازی ہار گئے
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر خطرناک صورتحال اختیار کرنے لگی۔ ایک دن میں 53 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ 2 ہزار 272 نئے کیسز سامنے آئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی شرح 90.6 فیصد رہی۔ ملک بھرمیں ایکٹو کیسز 35 ہزار 663 ہوگئے۔
دنیا بھر میں کورونا سے اموات 17 لاکھ 95 ہزار سے بڑھ گئیں
December 30, 2020
دنیا بھر میں کورونا سے اموات 17 لاکھ 95 ہزار سے بڑھ گئیں
واشنگٹن (92 نیوز) دنیا بھر میں کورونا سے اموات 17 لاکھ 95 ہزار سے بڑھ گئیں ۔ امریکا میں مزید 3261، برازیل میں 1075 اور جرمنی میں 935 ہلاکتیں ہوئیں۔
پولیو زدہ اپوزیشن ملکی ترقی کو اپاہج کرنیکی سازشوں میں مصروف ہے، فردوس عاشق
November 29, 2020
پولیو زدہ اپوزیشن ملکی ترقی کو اپاہج کرنیکی سازشوں میں مصروف ہے، فردوس عاشق
اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں پولیو زدہ اپوزیشن ملکی ترقی کو اپاہج کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے۔
دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 14 لاکھ 58 ہزار سے تجاوز کر گئی
November 29, 2020
دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 14 لاکھ 58 ہزار سے تجاوز کر گئی
واشنگٹن (92 نیوز) کورونا وائرس بدستور بے قابو ہو رہا ہے۔ دنیا میں ہلاکتوں کی تعداد 14 لاکھ 58 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ متاثرین کی تعداد 6 کروڑ 25 لاکھ تک جا پہنچی۔