Tag Archives: صحافی

ہتک عزت شہبازشریف اثاثوں کی وضاحت برطانوی صحافی لندن ‏ ‏92 نیوز ڈیوڈ روز ‏

ادارے میرے آرٹیکل کے چھپنے کے بعد شہباز ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۶ شام ۵:۴۶ شام

 لندن (92 نیوز) برطانوی اخبار ڈیلی میل میں شہباز شریف کی کرپشن سامنے لانے والے صحافی ڈیوڈ روز نے سوشل میڈیا پر ایک پھر یاد دہانی کرائی ہے کہ کئی ماہ گزرنے کے باوجود ان کو قانونی نوٹس نہیں ملا لیکن پاکستان میں ان کی خبر پر نیب سمیت دیگر ادارے تحقیقات کر رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر جو ڈیوڈ روز نامی صحافی کو للکار رہے ہیں کہ انہوں نے برطانوی اخبار ڈیلی میل میں جھوٹی خبر چھاپی تھی جس سے شہباز شریف ان کے رشتہ ادروں کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔ Sources tell me that investigations by … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صحافی ‏ مرزا وسیم بیگ ‏ سرائے عالمگیر ‏ ‏92 نیوز

صحافی مرزا وسیم بیگ کے قاتل تاحال پولیس ک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۸ شام ۵:۴۸ شام

سرائے عالمگیر ( 92 نیوز) سرائے عالمگیر میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے 92 نیوز کے رپورٹر صحافی مرزا وسیم بیگ کے قاتل تاحال پولیس کی پہنچ سے باہر ہیں ، دوسری جانب  مقتول کی  رسم قل ادا کر دی گئی جس میں صافی، سیاسی، سماجی اور مقامی افراد کی کثیرتعدادمیں شرکت کی ۔ تین روز قبل نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے 92نیوز سرائے عالمگیر کے رپورٹر مرزا وسیم بیگ کی رہائش گاہ موضع بھلوال غربی میں انکا ختم قل پڑھایا گیا ۔ رسم قل میں  صحافی، سیاسی، سماجی اور مقامی افراد نے کثیر تعداد میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ وادی ‏ بھارتی بربریت‏ بھارتی شہری ‏ ممبئی ‏ ‏92 نیوز سیاستدان صحافی ‏

مقبوضہ وادی میں بھارتی بربریت، بھارتی شہ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۵۰ شام ۳:۵۰ شام

ممبئی ( 92 نیوز) مقبوضہ وادی  پر بھارتی بربریت کے خلاف بھارت کے اپنے اندر سے آوازیں اٹھنے لگی، سیاستدان، صحافی اور عام شہری بھی کشمیریوں کے حق میں اور بھارتی جنونیت کے خلاف بول پڑے۔ بھارت کی ممتاز سیاستدان اور بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی بھی مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پرخاموش نہ رہ سکیں، اپنے ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا آج انسان دوستی کاعالمی دن ہے۔ کشمیرمیں انسانی حقوق کی مکمل پامالی کی جارہی ہے۔ آئیےمل کرکشمیر میں انسانی حقوق اورامن کیلئےدعاکریں۔ مظلوم کشمیریوں کی حالت زار کا مذاق بنانے اور ان کے خلاف ہرزہ سرائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی ‏ مسئلہ کشمیر ‏ مدد کی درخواست ‏ ٹرمپ کے دعوے بھارت ہلا دیا نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز پاکستان کے وزیر اعظم ‏ وزیر اعظم عمران خان ‏ وائٹ ہاؤس ‏ امریکی صدر ‏ ڈونلڈ ٹرمپ ‏ نریندر مودی ‏ پروپیگنڈہ صحافی سیاستدان بھارتی حکومت ‏ بزرگ حریت رہنما ‏ سید علی

مودی نے مسئلہ کشمیر پر مدد کی درخواست کی ،...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵ دن ۱۱:۰۵ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے وائٹ ہاؤس میں  ملاقات کے دوران  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے مسئلہ کشمیر پر مدد کی درخواست کی ۔ ٹرمپ کی جانب سے دعوے نے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا جس کے بعد  بھارتی میڈیا نے امریکی صدر کے خلاف پروپیگنڈہ شروع کر دیا، صحافیوں اور سیاستدانوں کے سوالات پر بھارتی حکومت درخواست سے ہی مکر گئی۔ بزرگ حریت رہنما سید علی نے کشمیریوں کیلئے آواز اٹھانے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ امریکی صدر کی جانب سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملا عمر

ملاعمر 8سال تک افغانستان میں امریکی اڈےکے...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸ دن ۱۱:۲۸ دن

نیدر لینڈ ( 92 نیوز) نیدر لینڈ  کی صحافی کی کتاب نےملاعمر سے متعلق  امریکی انٹیلی جنس کے دعوؤں پر سوالیہ نشان لگا دیا۔ ڈچ صحافی کے مطابق طالبان لیڈر ملاعمر 8 سال تک افغانستان میں امریکی فوجی اڈے کے قریب رہائش پذیر رہے ، امریکی انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے تلاشی کے باوجود ملا عمر کے خفیہ کمرے کا سراغ  نہ لگایا جا سکا۔ ڈچ صحافی نے کہا کہ امریکی  ملا عمر کے پاکستان میں چھپے ہونے کے دعوے کرتے رہے لیکن 2001 کےبعد ملا عمر نے پاکستان میں قدم بھی نہیں رکھا تھا۔

تازہ ترین ویڈیوز

مریم نواز

مریم نواز کی جناح اسپتال آمد،گارڈ کے دھک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۰۸ شام ۵:۰۸ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز جناح اسپتال میں زیر علاج اپنے والد نواز شریف کی عیادت کیلئے اسپتال پہنچیں  جہاں بد نظمی کے باعث سکیورٹی گارڈ کے دھکا دینے سے کیمرہ مین کا کیمرہ مریم نواز کے سر پر لگ گیا۔ نواز شریف کا جناح اسپتال میں نواں دن ہے ،  اس سے قبل نواز شریف لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید تھے  کہ طبیعت کی ناسازی کے باعث انہیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز