Tag Archives: صحافتی تنظیم

امریکی صحافتی تنظیم دی نیشنل پریس کلب کا ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۱۷ شام ۱:۱۷ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صحافتی تنظیم دی نیشنل پریس کلب نے کشمیری صحافی کیلئے پریس فریڈم ایوارڈ کا اعلان کر دیا۔ دی نیشنل پریس کلب کے صدر ایلیسن کوڈجیک نے اس سال جان اوبُشوں پریس فریڈم ایوارڈ ایک کشمیری صحافی آصف سلطان اور ایک امریکی رپورٹر میکنزی میز کو دینے کا اعلا ن کیا۔ اس موقع پر صدر ایلیسن کوڈجیک نے کہا کہ بھارتی حکومت کی جانب سے صحافیوں کے بنیادی انسانی حقوق کی پامالی ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کشمیریوں کو بلا روک ٹوک غیرجانبدار معلومات کی فراہمی سے محروم رکھنا کسی بھی صورت میں قبول … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بدتمیزی صحافتی تنظیم کنگنا رناوت بائیکاٹ ممبئی ‏ نیٹ نیوز نامور صحافی ججمنٹل ہے کیا میوزک لانچ ‏

بدتمیزی پر صحافتی تنظیم نے کنگنا رناوت کا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳ دن ۱۱:۴۳ دن

ممبئی (نیٹ نیوز) نامور صحافی سے بدتمیزی کرنے پر بھارتی صحافتی تنظیم نے ادا کارہ کنگنا رناوت کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر دیا ۔ کنگنا رناوٹ فلم ‘ججمنٹل ہے کیا’ کے میوزک لانچ کی تقریب میں شریک تھیں کہ جسٹن راؤ نامی صحافی نے کنگنا رناوت سے فلم کے حوالے سے سوال پوچھنا چاہاتاہم کنگنا نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے سوالات کا جواب نہیں دیں گی کیوں کہ وہ اس سے قبل ان کی فلم ‘منی کارنیکا’ کے خلاف بھی غلط باتیں تحریر کرتے آرہے ہیں۔ کنگنا رناوت نے جسٹن کی سوچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز