Tag Archives: صاف

مراد علی شاہ ، پہلے ، کابینہ ، کچرا ، صاف ، حلیم عادل شیخ

مراد علی شاہ پہلے اپنی کابینہ کا کچرا صاف ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۳ شام ۳:۱۳ شام

 کراچی (92 نیوز) رہنما پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ نے کہا مراد علی شاہ کراچی صاف کرنے نکلے ہیں ، پہلے اپنی کابینہ کا کچرا صاف کریں۔ انصاف ہاوس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ کچرا اٹھانا سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے۔ دس گیارہ برسوں میں کچرا اٹھایا نہیں اب ڈرامہ  کر رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما نے وزیر اعلی سندھ کو مشورہ دیا کہ وہ پہلے اپنی کابینہ میں صفائی کریں۔ حلیم عادل شیخ نے کہا کہ مراد علی شاہ پہلے بلو ٹوپی پہن کر نکلے تھے اب لال شرٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر ، کچرے ، گریں ، کچرا ، صاف ، فواد چودھری

جب تک کچھ وزیر کچرے میں نہیں گریں گے، کچرا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۲ شام ۴:۵۲ شام

 کراچی (92 نیوز) فواد چودھری نے بھی سندھ میں تبدیلی لانے کی بات کر دی۔ وفاقی وزیر کا کہنا ہے سندھ میں کچرا حکومت ہے، جب تک وزیر اعلیٰ اور کچھ وزیر کچرے میں نہیں گریں گے کچرا صاف نہیں ہو گا۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کراچی میں فیوچر سمٹ کانفرنس میں شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے سندھ حکومت پر گولہ باری کی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا سندھ میں ان کو اتنا پیسہ ملا جس کا کوئی حساب نہیں۔ پیسہ سندھ میں لگانے کے بجائے پیرس دبئی اور دیگر جگہوں پر بھیج دیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ،کچرا 30روز،صاف ، مرتضیٰ وہاب،92 نیوز

کراچی کا کچرا 30روز میں صاف کردیا جائے گا، ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۶ شام ۷:۲۶ شام

کراچی (92 نیوز) مشیر وزیراعلیٰ سندھ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی کا کچرا 30روز میں صاف کردیا جائے گا،وزیراعلیٰ نے تمام ڈی جیز کو ہدایت کی ہے کہ 30 روز کے اندر صفائی کا عمل مکمل کیا جائے۔علی زیدی نے کراچی کو نقصان پہنچایا، وہ اپنی مہم روک دیں،اب کراچی کو ہم صاف کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ خواہ وہ علاقہ وفاقی اداروں یاکنٹونمنٹس بورڈزکی حدود میں آتا ہو،عارضی جی ٹی ایس بنایاجائےگا،30روزبعدجی ٹی ایس ختم کردیا جائےگا۔ فروغ نسیم نے لوگوں کو تقسیم کرنے کی بات کی، ردعمل پر انہوںنے یوٹرن لیا۔ پنجاب میں قانون وانصاف کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی کو کچرے سے صاف کرنے کیلئے بلدیاتی ا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۱۵ شام ۲:۱۵ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر نے شہر کو کچراکنڈی بنا دیا ہے ۔ سندھ سرکار نے صفائی کیلئے بڑا فیصلہ کیا ہے اور بلدیاتی افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات دینے کیلئے غور شروع کر دیا ہے جس کے تحت کچرا پھینکنے اور کچرا کنڈی بنانے والوں کیخلاف کارروائی کی جاسکے گی ۔ سندھ کی تمام بلدیاتی کونسلز کے گریڈ 15 سے 18 کے افسران کو اختیارات دینے کی تجویز ہے ۔ بلدیاتی مجسٹریٹ کچرا پھینکنے، جلانے اور غیرقانونی کچرا کنڈی بنانے والوں کیخلاف کارروائی  کرسکیں گے ۔ میونسپل مجسٹریٹ جرم پر فوری سزا دینے کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد سیکٹر جی تیرہ رہائشی پینے صاف پانی محروم

اسلام آباد کے سیکٹر جی تیرہ کے رہائشی پی...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱:۵۹ شام ۱:۵۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد کے سیکٹر جی تیرہ کے رہائشی پینے کے صاف پانی جیسی بنیادی سہولت سے بھی محروم ہیں۔ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ سوسائٹی میں صفائی اور سکیورٹی کے انتظامات بہتر نہیں ہیں۔ سڑک کنارے تعفن زدہ گندگی کے ڈھیر، بغیر ڈھکن کے کھلے گٹر، سونے پہ سہاگا گھریلو استعمال اور پینے کیلیے پانی تک میسر نہیں ۔ سیکٹر جی تیرہ میں فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ سوسائٹی کی جانب سے کئی سال قبل رہائشی منصوبہ شروع کیا گیا ، تاہم آج بھی سوسائٹی انتظامیہ پانی، صفائی اور سکیورٹی جیسی بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا چینی درآمدات ٹیرف عائد رضا مند

جی 20 سمٹ ، چینی صدر کا صاف اور متوازن تجار...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۵:۱۶ شام ۵:۱۶ شام

 اوساکا (92 نیوز) جاپان کے شہر اوساکا میں ہونے والے جی 20 سمٹ میں چینی صدر نے صاف اور متوازن تجارتی ماحول کا مطالبہ کر دیا۔ جاپان کے شہر اوساکا میں بیس عالمی طاقتوں کا دو روزہ اجلاس شروع ہوگیا جس میں انیس ممالک اور یورپی یونین سمیت  اقوام متحدہ اور آئی ایم ایف کے سربراہان بھی شریک ہیں۔ اجلاس میں امریکا چین تجارتی تنازع، خلیج کی کشیدہ صورتحال اور موسمیاتی تبدیلیوں سمیت اہم امور پر بحث کی جائے گی۔ چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے خطاب میں دنیا میں صاف اور متوازن تجارتی ماحول پیدا کرنے کا مطالبہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز