
صارفین کی حساس معلومات کا استعمال ، ٹویٹر...
سان فرانسسکو ( 92 نیوز) سماجی رابطوں کی ایک اور ویب سائٹ کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا ، ٹویٹر نے صارفین کی حساس معلومات اشتہارات کیلئے استعمال کرلیں ،انتظامیہ نے غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگ لی۔ فیس بک کے بعد ٹویٹر کی ویب سائٹس نے صارفین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی، حساس معلومات اشتہارات کیلئے استعمال ہوئیں، انتظامیہ نے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیا ، صارفین کے ای میل ایڈریس اور فون نمبر ذاتی نہیں رہے۔ ٹوئٹر انتظامیہ کے مطابق غلطی غیر دانستہ طور پر ہوئی جس کیلئے وہ اپنے صارفین سے معذرت خواہ ہیں ، انتظامیہ نے … Read More