Tag Archives: صادق سنجرانی

سعودی عرب ، قومی دن ، مناسبت ، اسلام آباد ، تقریب ، ڈی جی آئی ایس پی آر ، میجر جنرل آصف غفور، چیئرمین سینیٹ ، صادق سنجرانی، معاون خصوصی ، فردوس عاشق اعوان

سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے اسلام آب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷ شام ۱۰:۲۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے اسلام آباد میں تقریب  منعقد ہوئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  اور معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان سمیت اہم شخصیات کی شرکت ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا کہنا تھا پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں۔ موجودہ دور میں دونوں ممالک کے تعلقات کو بہت فروغ ملا ہے۔ سعودی عرب خادم حرمین شریفین کی قیادت میں ترقی کر رہا ہے۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین سینیٹ نے شاہ سلمان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت حالات واپسی ممکن صدر مملکت عارف علوی سفارتکار صادق سنجرانی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات

بھارت حالات وہاں تک نہ لے جائے جہاں سے واپ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱ شام ۱۲:۱۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے بھارت حالات وہاں تک نہ لے جائے جہاں سے واپسی ممکن نہ ہو۔ اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب ہوئی۔ مہمان خصوصی  صدر مملکت عارف علوی نے  قومی پرچم لہرایا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، کابینہ ارکان، غیر ملکی سفارتکار، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات  اور اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد نبی کریم ﷺ  کے حضور گلہائے عقیدت پیش کیا  گیا۔ صدر عارف علوی نے تقریب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین سینیٹ مقبوضہ کشمیر پارلیمان خطوط اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مودی حکومت ‏ بےنقاب ‏ صادق سنجرانی ‏ بڑا قدم ‏ بھارتی بربریت اسپیکرز پریزائیڈنگ افسران ‏ ٹیلی فونک رابطہ ‏ وزیراعظم ‏ عمران خان ‏ معاون خصوصی ‏ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ‏ ملکی سلامتی ‏ حق خود ارادیت ‏ سیاسی قیادت ‏ ذاتی مفادات ‏ بالاتر ‏ قومی معاملات ‏ اتحاد ‏ یکجہتی ‏ وزیر ریلوے ‏ شیخ رشید ‏ ‏40 ہزار پیراٹروپس ‏ کشمیر ‏ سرینگر ‏ حالات کشیدہ ‏ وزیر انسانی حقوق ‏ شیریں مزاری ‏ مقبوضہ وادی ‏ تشویش کا اظہار پاکستان ‏ جارحانہ پالیسی آزاد کشمیر ‏ ممنوعہ کلسٹر بم ‏ ریاستی دہشت گردی ‏

چیئرمین سینیٹ نے مقبوضہ کشمیر کے حالات پر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۴۲ شام ۸:۴۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال  اور  مودی حکومت کے پراپیگنڈے کو بےنقاب کرنے کیلئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے دنیا بھر کی پارلیمان کو خطوط لکھ دیے ۔ سردار صادق سنجرانی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا ذکر کرتے ہوئے  خطوط دنیا بھر کی پارلیمان ، اسپیکرز اور پریزائیڈنگ افسران کو ارسال کئے ۔ چیئرمین سینیٹ نے اہم ممالک کے پارلیمان کے اسپیکرز سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے بھارتی ہتھکنڈوں کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے ۔ نوسیری کے علاقے میں کلسٹر بموں کے استعمال کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فضل الرحمان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز جمعیت علماء اسلام ‏ پاکستان مسلم لیگ ن ‏ شہباز شریف چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ٹیلیفونک رابطہ ٹیلیفون چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی تحریک عدم اعتماد

فضل الرحمان کا شہباز،بلاول کو ٹیلیفون،سی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۴۵ شام ۷:۴۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے  دونوں جماعتوں کے سربراہوں سے ٹیلیفونک رابطے میں ملکی سیاسی  صورتحال پر تبادلہ خیال کیا  اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام مولانا فضل الرحمان کا آئندہ ہفتے شہباز شریف اور بلاول بھٹو سے ملاقاتوں اور رہبر کمیٹی کا فوری اجلاس بلانے پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان صادق سنجرانی سینیٹ دوبارہ اعتماد مبارک باد

وزیراعظم نے صادق سنجرانی کو سینیٹ کا دوبا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۰۰ شام ۷:۰۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں عمران خان نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو سینیٹ کا دوبارہ اعتماد حاصل کرنے پر مبارک باد دی۔ وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ  صادق سنجرانی کی وزیر اعظم آفس میں ملاقات ہوئی۔ شبلی فراز، وزیر دفاع پرویز خٹک اور سینیٹر بیرسٹر علی سیف بھی موجود تھے۔ وزیراعظم عمران خان بولے سینیٹ کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلانے کے حوالے سے چیئرمین سینٹ اپنی ذمہ داریاں اسی احسن طریقے سے ادا کرتے رہیں گے ۔ وزیراعظم نے کہا ارکان کا اعتماد ان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پہلے صادق سنجرانی چیئرمین شیخ رشید احمد ردعمل

پہلے ہی کہا تھا صادق سنجرانی چیئرمین ہی ر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۲۵ شام ۱:۲۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا حاصل بزنجو کھسیانی بلی کھمبا نوچے والی سیاست کر رہے ہیں ۔ پہلے ہی کہا تھا صادق سنجرانی چیئرمین ہی رہیں گے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے پر وزیر ریلوے شیخ رشید نے نائنٹی ٹو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا حاصل بزنجو کے بیان پر توجہ دینے کی ضرورت نہیں۔ وہ کھسیانی بلی کھمبا نوچے والی سیاست کررہے ہیں۔ اپوزیشن کے سینیٹرز نے ان کا ساتھ نہیں دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بولے تحریک عدم اعتماد کی ناکامی نے اپوزیشن اتحاد کی قلعی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی برقرار تحریک عدم اعتماد

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد نا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۲۹ دن ۸:۲۹ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) سینیٹ میں اپوزیشن اتحاد کو منہ کی کھانا پڑ گئی، حکومتی اتحاد جیت گیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی  عہدہ بچانے میں کامیاب ہو گئے۔ تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گئی۔ بلاول بھٹو اور شہبازشریف کا ظہرانہ کام آیا نہ ہی رہنماؤں کی جذباتی تقاریر۔ سینیٹ کی تاریخ میں سب سے بڑی انہونی ہو گئی۔ اپوزیشن کے ساتھ اپنوں نے ہی ہاتھ کر دیا۔  ایوان بالا میں اکثریت کا دعویٰ کرنے والی اپوزیشن اقلیت میں تبدیل ہو گئی۔ بڑے دعوؤں  سے چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے والی  حزب اختلاف کو ناکامی کا سامنا کرنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صادق سنجرانی آج استعفیٰ کل ہٹانا بلاول بھٹو

صادق سنجرانی آج استعفیٰ دے دیں تو ٹھیک و...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۲۱ شام ۶:۲۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کیلئے ہمارے نمبرز پورے ہیں۔ صادق سنجرانی آج استعفیٰ دے دیں تو ٹھیک ورنہ کل تو ہمیں انہیں ہٹانا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اپوزیشن سینیٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا ۔ اپوزیشن کے تمام سینیٹرز نے ظہرانے میں شرکت کی ۔ سینیٹر رضا ربانی نے ووٹنگ کے عمل پر بریفنگ دی ۔ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی حکمت عملی بھی طے کی گئی ۔ ظہرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا عزت بچانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین سینیٹ اپوزیشن شدیداختلافات لاہور ‏ روزنامہ 92 نیوز چیئر مین ‏ ڈپٹی چیئر مین ‏ صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ کے معاملے پر اپوزیشن میں شد...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۳۰ دن ۸:۳۰ دن

لاہور ( روزنامہ  92 نیوز) چیئر مین اور ڈپٹی چیئر مین سینٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد اور نئے چیئرمین سینیٹ  کے انتخاب کے معاملہ پر اپوزیشن کے اندر شدید اختلافات پیدا ہو گئے ۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کے معاملہ پر متفق اپوزیشن کے بہت سے ارکان نئے چیئر مین کے نام پر متفق نہیں اور پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے اندر اب کھل کر سینیٹرز نے اس پر اپنی ناراضی کا اظہار کرنا شروع کر دیا، اسی وجہ سے اپوزیشن قیادت مشکل میں پڑ گئی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کیخلاف عدم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین سینیٹ ‏ اپوزیشن ‏ ریکوزیشن ‏ سینیٹ اجلاس ‏ ‏23 جولائی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز صادق سنجرانی ‏ تحریک عدم اعتماد ‏ خط کے جواب ‏ تمام تحفظات ‏مسترد ایوان بالا

چیئرمین سینیٹ نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر س...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۰۹ شام ۷:۰۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر سینیٹ کا اجلاس 23 جولائی کو طلب کرلیا جس میں  تحریک عدم اعتماد پر بحث کی جائے گی، چیئرمین نے اپوزیشن کے خط کے جواب میں تمام تحفظات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کےلیے تیار ہیں۔ تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر  اپوزیشن کی درخواست کو چیئرمین سینیٹ نے منظور کرتے ہوئے ایوان بالا کا اجلاس 23 جولائی کو سہ پہر 3 بجے طلب کرلیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس کی طلبی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا، اجلاس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تحریک عدم اعتماد اپوزیشن سینیٹرز اہم اجلاس لاہور روزنامہ 92 نیوز ‏ چیئر مین سینٹ ‏ صادق سنجرانی

تحریک عدم اعتماد ،اپوزیشن سینیٹرز کا اہم ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳ شام ۱۱:۵۳ شام

اسلام آباد (روزنامہ 92 نیوز )چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملہ پر اپوزیشن نے فائنل رائونڈ کھیلنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں، اپوزیشن جماعتوں کے قائدین سے راجہ ظفر الحق رابطے کرکے آئندہ کی حکمت عملی کے بارے میں مشاورت کررہے ہیں جبکہ اپوزیشن جماعتوں کے سینٹرز کا اہم اجلاس آج راجہ ظفر الحق کی صدارت میں ہوگا ۔ اجلاس  میں اپوزیشن قائدین کی مشاورت کی روشنی میں اس تحریک پر حتمی حکمت عملی مرتب کی جائے گی ، اپوزیشن لیڈر راجہ ظفر الحق کا عملہ تمام اپوزیشن سینٹرز سے رابطہ کرکے انہیں اجلاس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین سینیٹ معاملہ وزیر اعظم صادق سنجرانی مشورہ

چیئرمین سینیٹ کا معاملہ، وزیر اعظم کا صاد...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۱۶ شام ۶:۱۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ برقرار رکھنے کیلئے حکومت بھی سرگرم ہو گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین سینیٹ کو ڈٹ جانے کا مشورہ دے دیا اور تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی، وزیر دفاع پرویز خٹک اور قائد ایوان شبلی فراز بھی موجود رہے۔ چیئرمین سینیٹ نے اپوزیشن کی تحریک سے متعلق وزیر اعظم سے مشاورت کی جبکہ اعظم سواتی نے نمبر گیمز پر بریف کیا۔ وزیراعظم عمران خان بھی چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک کی ناکامی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اپوزیشن ‏ چیئرمین سینیٹ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز صادق سنجرانی ‏

اپوزیشن چیئرمین سینیٹ کو گھر بھیجنے کیلئ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۳۶ دن ۹:۳۶ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) اپوزیشن  بجٹ کی منظوری تو نہ رکوا سکی ،چیئرمین سینیٹ کےخلاف محاذ کھول لیا ۔ صادق سنجرانی کو ہٹانے کے مشن میں پیپلز پارٹی  فرنٹ لائن پرہے۔دوسری جانب  حکومت نے بھی ریسکیو آپریشن کیلئے اپنا تجربہ کار کھلاڑی میدان میں اتار دیا ہے۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ایک اور محاذ آرائی شروع ہو گئی ، اپوزیشن جماعتوں نے چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کیلئے کمر کس لی،پیپلزپارٹی نے اجلاس میں میر صادق سنجرانی کو ہٹانے پر غور کیا۔ اپوزیشن چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کیلئے متحرک ہوئی تو حکومتی ارکان بھی میدان میں آگئے، جہانگیر ترین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صادق سنجرانی

اسلام آباد ، سعودی ولی عہد کے دورہ کی منا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۲۴ دن ۹:۲۴ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی مناسبت سے اسلام آباد میں تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں دونوں ممالک کے تاریخی برادرانہ تعلقات کی منظر کشی نمایاں ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دوستانہ اور برادرانہ باہمی روابط کی تاریخ سے روشناس کرانے کیلئے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے تصویری نمائش دیکھی ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  نے میڈیا سے گفتگو میں کہا سعودی ولی عہد محمد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صادق سنجرانی

میر صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب، پی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۱ شام ۱۰:۱۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیو ز) میر صادق سنجرانی کے چیئرمین سینٹ منتخب ہونے پر پارلیمنٹ کے باہر پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے  مشترکہ جشن منایا اور زبردست نعرے بازی  کی جبکہ  مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئیں۔ ادھر نومنتخب چیئرمین سینٹ میر صادق سنجرانی کی جیت ہوئی تو پارلیمنٹ کے باہرجمع پیپلزپارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا مشترکہ جشن شروع ہوگیا ۔ جشن کے دوران ایک نے ایک زرداری سب پربھاری کا نعرہ لگایا تو کوئی یہ کہتا نظرآیا کہ یہ عمران خان کی جیت ہے۔ کارکن نومنتخب صادق سنجرانی کے حق میں بھی نعرے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز