
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر ایران...
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے استقبال کیا۔ عمران خان کی جواد ظریف سے ملاقات ہوئی جس میں خطے کی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مسلم امہ بالخصوص سعودی عرب اور ایران میں امن و امان اور کشیدگی کے خاتمہ کے لئے پاکستان ثالثی کے روپ میں سامنے آگیا۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم پاکستان ایک روزہ دورہ کے دوران ایران قیادت سے ملاقاتیں کرینگے۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی اور ایرانی صدر حسن روحانی … Read More