Tag Archives: شیریں مزاری

الیکشن کمیشن نوید جان شیریں مزاری اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

الیکشن کمیشن ممبر کیلئے نوید جان کےنام پر...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱:۱۳ شام ۱:۱۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) الیکشن کمیشن ممبران کے تقرر پر  پاکستان تحریک انصاف  کی پارلیمانی کمیٹی کی چیئرپرسن  شیریں مزاری  نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی نے نوید جان کے نام پر اتفاق کرلیا۔ حکومت اور اپوزیشن کچھ لو کچھ دو کی پالیسی پر آگئے ، الیکشن کمیشن سندھ اور بلوچستان کے ممبران کی تقرری کیلئے 12 رکنی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا۔ وزیر اعظم اور اپوزیشن کیطرف سے ارسال تین تین ناموں پر غور کیا گیا ۔ دوران اجلاس ممبر بلوچستان کیلئے وزیراعظم کیطرف سے نامزد تین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فردوس عاشق فواد اسد عمر شیریں مزاری شکایت اسلام آباد ویب ڈیسک وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ

فردوس عاشق نے فواد ، اسد عمر ،شیریں مزاری ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۲ شام ۳:۱۲ شام

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،ذرائع کے مطابق فردوس عاشق نے فواد چودھری ، اسد عمر ،شیریں مزاری کیخلاف وزیراعظم کوشکایت لگا دی۔ فردوس عاشق نے کہا کہ پیمرا فیصلے پرارکان نے سوشل میڈیا پر تنقید کی، ساتھی وزیرمجھ پر ایسے تنقیدکرتے ہیں جیسے میں اپوزیشن میں ہوں۔ تاثر یہ جاتا ہے حکومت ایک پیج پر نہیں، ایسے لگتاہے میرے ساتھی وزرا میرے خلاف سازش کررہے ہیں۔ فواد چودھری بولے جب فیصلے کرکے گھنٹوں میں واپس لیے جائیں توحکومت کی سبکی ہوتی ہے ، آپ فیصلے کرتے ہیں اورکسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فردوس عاشق ‏ شیریں مزاری ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ وفاقی وزیر ‏

بچوں کو اغواء کرنیوالا ملزم گرفتار

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶ دن ۱۰:۴۶ دن

کراچی ( 92 نیوز)  کراچی میں سچل پولیس نے بچوں کو اغواء  کرکے فروخت کرنیوالے بین الصوبائی گروہ کے کارندے کو گرفتار کرلیا ، ملزم نے  پیسوں کے عوض بچے کو بے اولاد جوڑے کو فروخت کرنیکا منصوبہ بنا رکھا تھا۔ سہراب گوٹھ بس اڈے پر سچل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے   کمسن بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی ،   اغواء کے بعد  فروخت کرنے والے بین الصوبائی  گروہ کا کارندہ فیضان پکڑا گیا  جبکہ اغواء ہونے والا  3سالہ  بچہ بھی بازیاب کرالیا گیا ۔ چونیاں میں ایک اور بچہ اغوا، شہریوں کا احتجاج گرفتار ملزم تین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فردوس عاشق ‏ شیریں مزاری ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ وفاقی وزیر ‏

فردوس عاشق اعوان کے بیان سے حکومت کا کوئی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۰ دن ۹:۴۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وفاقی وزیر شیریں مزاری نے فردوس عاشق اعوان کے زلزلے سے متعلق بیان کو احساس سے عاری قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کا اس سے کوئی تعلق نہیں ، نا مناسب  بیان سے پہنچنے والی تکلیف کیلئے معذرت خواہ ہیں ۔ گزشتہ شام جب ملک بھر میں  زلزلے نے قوم کو خوفزدہ  کر رکھا تھا تو معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق نے بیان داغا کہ  یہ تبدیلی زمین کو بھی  قبول نہیں ۔ فردوس عاشق کا یہ  بیان دیکھتے ہی دیکھتے  سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، معاون خصوصی پر تنقید کے نشتر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شیریں مزاری کا پریانکا چوپڑا کا نام اقوام...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۴۱ شام ۶:۴۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پریانکا چوپڑا کو نفرت آمیز رویہ مہنگا پڑنے لگا۔ پاکستانی فنکاروں کے بعد وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری بھی میدان میں آ گئی اور اقوام متحدہ کو خط لکھ ڈالا جس میں اداکارہ سے  امن سفیر کا اعزاز واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر ایٹمی جنگ کی حامی ہیں اور امن سے زیادہ جنگ کا پیغام دے رہی ہیں۔ ان کا یہ رویہ اقوام متحدہ کی ساکھ پر سوالات اٹھاتا ہے۔ پریانکا چوپڑا نے فروری میں پاکستان اور بھارت میں جنگی صورتحال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین سینیٹ مقبوضہ کشمیر پارلیمان خطوط اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مودی حکومت ‏ بےنقاب ‏ صادق سنجرانی ‏ بڑا قدم ‏ بھارتی بربریت اسپیکرز پریزائیڈنگ افسران ‏ ٹیلی فونک رابطہ ‏ وزیراعظم ‏ عمران خان ‏ معاون خصوصی ‏ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ‏ ملکی سلامتی ‏ حق خود ارادیت ‏ سیاسی قیادت ‏ ذاتی مفادات ‏ بالاتر ‏ قومی معاملات ‏ اتحاد ‏ یکجہتی ‏ وزیر ریلوے ‏ شیخ رشید ‏ ‏40 ہزار پیراٹروپس ‏ کشمیر ‏ سرینگر ‏ حالات کشیدہ ‏ وزیر انسانی حقوق ‏ شیریں مزاری ‏ مقبوضہ وادی ‏ تشویش کا اظہار پاکستان ‏ جارحانہ پالیسی آزاد کشمیر ‏ ممنوعہ کلسٹر بم ‏ ریاستی دہشت گردی ‏

چیئرمین سینیٹ نے مقبوضہ کشمیر کے حالات پر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۴۲ شام ۸:۴۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال  اور  مودی حکومت کے پراپیگنڈے کو بےنقاب کرنے کیلئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے دنیا بھر کی پارلیمان کو خطوط لکھ دیے ۔ سردار صادق سنجرانی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا ذکر کرتے ہوئے  خطوط دنیا بھر کی پارلیمان ، اسپیکرز اور پریزائیڈنگ افسران کو ارسال کئے ۔ چیئرمین سینیٹ نے اہم ممالک کے پارلیمان کے اسپیکرز سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے بھارتی ہتھکنڈوں کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے ۔ نوسیری کے علاقے میں کلسٹر بموں کے استعمال کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شیریں مزاری ‏ کرکٹرز پر تنقید ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ورلڈ کپ ‏

کھلاڑیوں کی موج مستیوں  پر شیریں مزاری کی...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸ دن ۱۰:۱۸ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ سے پہلے کھلاڑیوں کی  موج مستیوں کی ویڈیو  سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے  بھی کرکٹرز پر کڑی تنقید کی ہے، ٹویٹ کیا  کہ کپتان جمائیاں لیتا رہا ،کھلاڑی میچ سے پہلے شیشہ پیتے رہے۔ ورلڈ کپ کے سب سے بڑے میچ میں  شکست  کو قومی کرکٹرز کی لاپرواہی کہا جائے یا کھیل سے غیر سنجیدگی، کرکٹرز کی مانچسٹر میں موج کرتے اور شیشہ کیفے  میں  گپ شپ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شیریں مزاری

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داروں،راؤانوار کو...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۷:۵۰ شام ۷:۵۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داروں اور کراچی کے راؤ انوار کو سزا ملی ہوتی تو سانحہ ساہیوال نہ ہوتا ، شیریں مزاری نے اپوزیشن رہنماؤں کی تنقید پر بھرپور جوابی وار کر دیے ۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف اور  پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف کی جانب سے  سانحہ ساہیوال کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہرایا گیا تو  شریں مزاری حکومتی دفاع میں سامنے آگئیں ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں شیریں مزاری نے  خطاب کرتے ہوئے کہا جعلی پولیس مقابلوں کا رواج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ای سی ایل قومی اسمبلی بلاول بھٹو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی شیریں مزاری راجہ پرویز اشرف

بلاول بھٹو کا نام ای سی ایل سے نا نکالنے پ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۳:۲۲ شام ۳:۲۲ شام

 کراچی (92 نیوز) ای سی ایل کی گونج قومی اسمبلی میں پہنچ گئی۔ بلاول بھٹو کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر پی پی لیڈرز سراپا احتجاج بن گئے ۔ نوید قمر بولے حکومت ای سی ایل کو سیاسی انتقام کے طور پر استعمال کررہی ہے۔ جب ای سی ایل میں نام ڈالا گیا تو سپریم کورٹ کے تحریری فیصلے کا انتظار نہیں کیا گیا۔ تحریک انصاف کے بندے کا نام 24 گھنٹے میں ای سی ایل سے نکال دیا جاتا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تسلیم کیا کہ ایک سو بہتر لوگوں کے نام ای … Read More

تازہ ترین ویڈیوز