Tag Archives: شیراز نذیر ‏


ڈیفنس خیابان بدر ‏ کمپریسر پھٹ گیا‏ پانچ افراد زخمی ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز ‏ ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر

ڈیفنس خیابان بدر میں دکان میں کمپریسر پھٹ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳ دن ۱۰:۴۳ دن

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان بدرمیں دکان میں کمپریسر پھٹ گیا جس سے پانچ افراد زخمی ہو گئے ۔ ڈیفنس خیابان بدر میں صبح سویرے  ہیر ڈریسر کی دکان میں اچانک کمپریسر پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا، دھماکے میں 5  افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔ دھماکے کے باعث دکان مکمل طور پر تباہ ہوگئی، جبکہ اطراف کی دکانوں اور قریب کھڑی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا ۔ دھماکے کے بعد پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچ گیا، جائے وقوعہ پر سرچنگ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز