شیخ رشید

January 14, 2021
حکومت کا اپوزیشن کے الیکشن کمیشن کے سامنے مظاہرے میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا اعلان
اسلام آباد (92 نیوز) حکومت نے اپوزیشن کے الیکشن کمیشن کےسامنے مظاہرے میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا اعلان کر دیا۔

January 11, 2021
فوجی ادارے کے ترجمان نے ذمہ دارانہ طریقے سے اپنی پوزیشن واضح کر دی، شیخ رشید
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ فوجی ادارے کے ترجمان نے ذمہ دارانہ طریقے سے اپنی پوزیشن واضح کردی، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہہ دیا پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو چائے پلائیں گے۔

January 10, 2021
ضمنی اور سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے حصہ لینے کی پیش گوئی درست ثابت ہوئی، شیخ رشید
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا اپوزیشن پروار، کہتے ہیں کہ ان کی ضمنی اور سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کی جانب سے حصہ لینے کی پیش گوئی درست ثابت ہوئی، مریم نواز نے مسلم لیگ ن کو نقصان پہنچایا، پی پی پی پنجاب میں نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے۔

January 8, 2021
جیسے ہی تدفین ہو گی وزیراعظم کوئٹہ روانہ ہو جائیں گے ، شیخ رشید
اسلام آباد (92 نیوز) وزیرداخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان آج شام کوئٹہ جاسکتے ہیں، دھرنے والوں سے عمائدین اور علماء کے مذاکرات جاری ہیں، جیسے ہی تدفین ہوگی وزیراعظم کوئٹہ روانہ ہوجائیں گے۔ سانحہ مچھ کو سیاسی ایشو نہ بنایا جائے۔

January 1, 2021
سیاست میں بات چیت کے دروازے بند نہیں ہوتے، شیخ رشید
پشاور (92 نیوز) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ اچھا سیاستدان بات چیت کے دروازے کبھی بند نہیں کرتا، آج ہو یا کل ہو، آخر بات چیت ہی ہوگی۔

December 28, 2020
وزیر اعظم این آر او دینگے نہ نیب ختم ہوگا، شیخ رشید
اسلام آباد (92 نیوز)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ وزیر اعظم این آراو دیں گے نہ نیب ختم ہوگا۔ آصف زرداری نے کریمنیالوجی میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے،ان سب لوگوں کی لڑائی عمران خان سے زیادہ نیب کے ساتھ ہے،ان کی لڑائی ہے کیسز ختم کردیں،عمران خان کوئی بھی فیصلہ کرسکتا ہے۔