Tag Archives: شہید

ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 کشمیری نوجوان شہید کر دیے گئے ‏

جولائی کے دوران قابض فورسز نے گیارہ نہتے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۰۹ شام ۷:۰۹ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم تھم نہ سکے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جولائی کے دوران قابض فورسز نے گیارہ نہتے کشمیریوں کو شہید کیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق بھارتی فورسز نے ماہ جولائی کے دوران گیارہ کشمیریوں کو شہید کیا جن میں ایک نو عمر بچی اور ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی فورسز نے ظلم و بربریت کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر طاقت کا بہیمانہ استعمال بھی جاری رکھا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ممنوعہ پیلٹ گنز اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا جس سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لائن آف کنٹرول بھارتی فوج بلا اشتعال فائرنگ شہری شہید 9 افراد زخمی

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸ شام ۱۱:۲۸ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے  شہری شہید جبکہ 9 افراد زخمی ہو گئے۔ بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر فائر بندی کی شدید خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی بلا اشتعال  فائرنگ  کے نتیجے میں 26 سالہ  نعمان احمد شہید جبکہ بچوں اور خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے ۔ بھارتی فورسز کی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پاک فوج نے بھارتی فورسز کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے فائرنگ کرنے والی بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ ائیر بلیو ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز درد ناک حادثے ‏ شہید ‏ مارگلہ ‏ ‏28 جولائی ‏ پہاڑی مقام ‏ دامن کوہ ‏ دوکروڑ روپے

سانحہ ائیر بلیو کو 9 برس بیت گئے

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۲۵ شام ۸:۲۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) سانحہ ائیر بلیو کو 9 برس بیت گئے مگر  اس درد ناک حادثے میں شہید ہونے والوں کی یاد تازہ ہے، مارگلہ کی پہاڑیوں میں موجود یاد گار آج بھی وہاں سے گزرنے والوں کو ماضی کی یاد دلاتی ہے ۔ نو سال قبل 28 جولائی  کو ائیر بلیو  کمپنی کا طیارہ مارگلہ ہلز سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا ،  حادثے میں عملے کے چھ ارکان سمیت 152 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔ اسلام آباد کے سرسبز پہاڑی مقام دامن کوہ جاتے ہوئے رستے میں 28 جولائی کے شہدا کی یاد گار نجی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دہشتگردوں فائرنگ شہید جوان نادر حسین فوجی اعزاز سپرد خاک

سرحد پار سے حملے میں شہید جوان فوجی اعزاز...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۳۷ شام ۳:۳۷ شام

 تربت (92 نیوز) وطن پر جان نچھاور کرنے والے بہادر سپوت دھرتی ماں کی آغوش میں جا سوئے ۔ سرحد پار سے حملے میں شہید جوان فوجی اعزازات کیساتھ آبائی علاقوں میں سپردخاک کر دیئے گئے۔ تربت واقعہ میں شہید سپاہی حفیظ اللہ کو مستونگ میں فوجی اعزاز کےساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ ایف سی کے دستے نے شہید کو سلامی پیش کی۔ شمالی وزیرستان میں شہید ہونیوالے شہید سپائی بچل کی نماز جنازہ آبائی علاقے کندھ کوٹ میں  ادا کی گئی ۔ شہریوں کی بڑی تعداد شہید کی نماز جنازہ میں شریک ہوئی۔ شمالی وزیرستان واقعہ میں شہید … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قوم ‏ قوم کی حفاظت ‏ جانوں کا نذرانہ ‏ وزیراعظم ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیرستان ‏ بلوچستان ‏ مادر وطن ‏ جان نچھاور ‏ خراج عقیدت ‏ پاک فوج ‏ سلام ‏ ٹویٹ پیغام ‏ شہید ‏ لواحقین ‏

قوم کی حفاظت کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ شام ۱۰:۰۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان  نے وزیرستان اور بلوچستان میں  مادر وطن پر  جان نچھاور کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ  میں پاک فوج کے جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں جو قوم کی حفاظت  کے لئے جانوں کا  نذرانہ پیش  کر رہے ہیں ۔ I salute our armed forces personnel who continue to lay down their lives fighting terrorists to keep the nation safe. My condolences & prayers go to the families of the10 brave soldiers, including an officer, martyred fighting terrorists in North Waziristan & Balochistan today. — Imran … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر قابض بھارتی فورسز فائرنگ کشمیری نوجوانوں شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے فائ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳ شام ۱۲:۲۳ شام

سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بدترین ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ قابض بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ دونوں نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ ظالم بھارتی فوج نے ایک بار پھر مقبوضہ وادی کی زمین کو مظلوم کشمیریوں کے خون سے لال کر دیا۔ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں مزید دو کشمیری نوجوانوں کو ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کر ڈالا۔ دونوں نوجوانوں کو شوپیاں کے علاقے بونا بازار میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دہشتگردوں سرحد شمالی وزیرستان سرحدی علاقے حملہ پاک فوج جوان شہید

دہشتگردوں کا سرحد پار سے شمالی وزیرستان ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۰۰ دن ۴:۰۰ دن

 راولپنڈی (92 نیوز) دہشتگردوں نے سرحد پار سے شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے پر حملہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے 6 جوان دہشتگرد حملے میں جام شہادت نوش کر گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے گرباز کے علاقے میں پاک فوج کے گشت پر معمور جوانوں کو نشانہ بنایا۔ شہداء میں حوالدار خالد، سپاہی نوید، سپاہی بچل شامل ہیں ۔ اس کے علاوہ سپاہی علی رضا، سپاہی بابر اور سپاہی احسن بھی شہداء میں شامل ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فوج کنٹرول لائن سیز فائر خلاف ورزی آئی ایس پی آر فائرنگ حوالدار منظور عباسی شہید

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال ف...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲ شام ۱۲:۰۲ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار منظور عباسی شہید جبکہ 2 بچیوں اور خاتون سمیت 4 شہری زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے علاقوں بٹل، ستوال، کھنجر، نکیال، جندروٹ سیکٹر پر بلا اشتعال گولہ باری کی گئی۔ بھارتی فواج نے شہری آبادی پر مارٹر گولے اور راکٹ فائر کیے۔ بھارتی افواج کی بلا اشتعال گولہ باری کے باعث پاک فوج کے حوالدار منظور عباسی شہید ہو گئے۔ بھارتی فواج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈیرہ اسماعیل خان دہشتگردوں چیک پوسٹ حملہ 5 پولیس اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان کے امن پر دہشت گردوں کا ب...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۴۹ دن ۹:۴۹ دن

ڈیرہ اسماعیل خان (92 نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں کوئلہ سیدان چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے بزدلانہ وار کیا۔ فائرنگ اور دھماکے میں پانچ اہلکاروں سمیت آٹھ افراد شہید اور 22 زخمی ہو گئے۔ شہید اہلکاروں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک خاتون خودکش حملہ آور نے اسپتال کے گیٹ پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا ۔ خودکش حملہ آور سولہ سترہ سال کی لڑکی تھی۔ خوفناک دھماکے کے نتیجے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد شہید اور 22 زخمی ہو گئے۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قوم بہادر سپوت حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر آج 20 واں یوم شہادت

قوم کے بہادر سپوت حوالدار لالک جان شہید ن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۲۱ دن ۹:۲۱ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) دفاع پاکستان کے عظیم فریِضہ کی انجام دہی میں جام شہادت نوش کرنے والے قوم کے بہادرسپوت حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کی 20 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے ۔ 1965 کی جنگ ہو یا کارگل کا محاذ، قوم کے بہادر سپوتوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر پاک دھرتی کو ہمیشہ شاد و آباد رکھا ہے۔ ایسی ہی ایک مثال حوالدار لالک جان شہید کی ہے جہنوں نے کارگل جنگ میں دشمن کو ایسی کاری ضرب لگائی جو وہ صدیوں تک یاد رکھے گا۔ حوالدار لالک جان نے دشمن کیخلاف رضاکارانہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 کشمیری نوجوان شہید کر دیے گئے ‏

مقبوضہ کشمیر ، ضلع شوپیاں میں بھارتی فورس...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۰۲ شام ۳:۰۲ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت تھم نہ سکی۔ ضلع شوپیاں میں قابض فوج نے گھر گھر تلاشی کے دوران کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں درندہ صفت بھارتی فوج کی سفاکانہ کارروائیاں جاری ہیں۔ قابض فوج نے ضلع شوپیاں کے علاقے نروانی کو علی الصبح ہی گھیرے میں لے لیا۔ بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن کے نام پر چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔ گھر گھر تلاشی کے دوران کشمیری نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ نوجوان کی شہادت پر کشمیری سراپا احتجاج بن گئے۔ کٹھ پتلی انتظامیہ نے  ضلع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کیپٹن کرنل شیر خان شہید آج 20 واں یوم شہادت

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا آج 20 واں یوم ش...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹ دن ۱۰:۱۹ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) آج مادروطن کیلئے داد شجاعت دینے والوں کی لازوال داستانوں میں جرات و بہادری کے ایک اور درخشدہ باب کا اضافہ کرنے والے عظیم سپوت کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کا بیسواں یوم شہادت ہے۔ خیبر پختونخوا کے سپوت کرنل شیر خان  یکم جنوری 1970ء کو پیدا ہوئے۔ کیپٹن کرنل شیر خان نے اکتوبر 1994ء کو بری فوج کی سندھ رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا۔ بعد ازاں 12 ناردرن لائٹ انفنٹری میں تعینات ہوئے ۔ کارگل کا محاذ اورگلتری کے برف پوش پہاڑ، 15 سے 17 ہزار فٹ بلند پہاڑوں پرسخت موسمی حالات سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چھمب سیکٹر، شہید، بہادر سپوت، فوجی اعزاز، سپرد خاک

چھمب سیکٹر میں شہید ہونے والے بہادر سپوت ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۲۴ شام ۷:۲۴ شام

راولپنڈی (92 نیوز) چھمب سیکٹر میں دھماکے میں شہید ہونے والے قوم کے بہادر سپوتوں کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ قبل ازیں وطن کے دفاع پر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں اعلیٰ فوجی افسران، جوانوں اور علاقہ مکینوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ چھمب سیکٹر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بننے والے شہید صوبیدار صادق کی نمازہ جنازہ مظفر آباد کے علاقے بانڈی میں ادا کی گئی۔ نمازجنازہ کے بعد شہید فوجی جوان صادق کو فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چھمب سیکٹر، شہید، بہادر سپوت، فوجی اعزاز، سپرد خاک

کنٹرول لائن کے قریب دھماکے سے پانچ فوجی ج...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۲۰ شام ۶:۲۰ شام

راولپنڈی (92 نیوز) پاک فوج کے مزید پانچ جوان وطن پر قربان ہو گئے۔ کنٹرول لائن کے قریب دھماکے سے پانچ فوجی جوان شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ شہید ہونے والے فوجی جوانوں میں صوبیدار میجر محمد صادق، سپاہی محمد طیب، زوہیب، قاسم اور شیر زمان شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر نے واقعے کو بھارت کی ریاستی دہشت گردی قرار دے دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید صوبیدار محمد صادق کا تعلق گاوں بانڈی ضلع نیلم آزاد کشمیر سے ہے۔ شہید صوبیدار نے اپنے سوگواران میں 3 بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ شہید سپاہی محمد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ، پابندی ، ہڑتال ، مقبوضہ کشمیر ، پولیس ، پیرا ملٹری فورس

ضلع بڈگام میں نام نہاد آپریشن کے دوران ق...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳ دن ۱۱:۱۳ دن

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی تھم نہ سکی۔ ضلع بڈگام میں نام نہاد آپریشن کے دوران قابض فورسز نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ تازہ کارروائی میں بھارتی فورسز نےضلع بڈگام کے علاقے چدورا کا محاصرہ کیا اور گھر گھر تلاش کے دوران فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شہید کر دیا۔ شہادتوں کے بعد کشمیری بھارتی مظالم کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔ اس دوران فورسز کیساتھ جھڑپوں میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ قابض انتظامیہ کی جانب سے ضلع بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی بند کر دی گئی۔ رواں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز