Tag Archives: شہید


بھارتی فوج ، مقبوضہ کشمیر ، ریاستی دہشتگردی ، کشمیریوں ، شہید

بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہش...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۵:۰۹ شام ۵:۰۹ شام

 سرینگر (92 نیوز) بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں بدترین ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ آج مزید دو کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ دونوں کو ضلع پلوامہ میں گھر گھر تلاشی کے دوران شہید کیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر کی جنت نظیر وادی میں ایک سو ستر روز کا کرفیو بھی کشمیریوں کا حوصلہ پست نہ کر سکا۔ بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ کے علاقے اونتی پورہ کو نام نہاد آپریشن کیلئے محاصرے میں لے لیا جس میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہادتوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔ قابض فورسز کی سفاکیت یہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز