شہید

March 22, 2021
بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں قابض فورسز کی ریاستی دہشت گردی ، چار کشمیریوں کو شہید کردیا
سرینگر (92 نیوز) بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں قابض فورسز کی بدترین ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ چار کشمیریوں کو شہید کر دیا۔
March 7, 2021
راولپنڈی میں فائرنگ سے ایس ایچ او ریس کورس میاں عمران شہید
راولپنڈی (92 نیوز) راولپنڈی میں فائرنگ سے ایس ایچ او ریس کورس میاں عمران شہید ہو گئے۔

February 19, 2021
ضلع شوپیاں میں بھارتی قابض فورسز کے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران تین کشمیری نوجوان شہید
سرینگر (92 نیوز) بھارتی غیر قانونی زیرقبضہ کشمیر میں قابض فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ ضلع شوپیاں میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

February 11, 2021
کشمیر کی جدوجہد آزادی کے اہم باب مقبول بٹ شہید کی آج 37 ویں برسی منائی جارہی ہے
سرینگر (92 نیوز) کشمیر کی جدوجہد آزادی کے اہم باب مقبول بٹ شہید کی آج 37 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ غیرقانونی بھارتی زیر قبضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں کی کال پر مکمل شٹرڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا۔

January 7, 2021
دہشتگردوں کی افغانستان سے سرحد پار سے فائرنگ ، فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی فضل واحد شہید
راولپنڈی (92 نیوز) دہشتگردوں نے افغانستان سے سرحد پار سے فائرنگ کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی کے سپاہی فضل واحد شہید ہو گئے۔

December 25, 2020
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت ، کشمیری فٹ بالر عامر سراج کو شہید کر دیا
سرینگر (92 نیوز) بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ مشہور کشمیری فٹبالر عامر سراج کو شہید کر دیا گیا۔