Tag Archives: شہلا رشید ‏

شہلا رشید ‏ بی جے پی ‏ پروپیگنڈا ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ مظلوم کشمیری بھارت ‏ حکمران جماعت ‏ تنگ نظر میڈیا ‏ سماجی رہنما ‏ پاکستانی فنڈڈ ‏ بھارتی سپریم کورٹ ‏ عمر عبداللہ شاہ فیصل غلام نبی آزاد ‏

شہلا رشید کیخلاف بی جے پی حکومت نے پروپیگ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۴۵ شام ۲:۴۵ شام

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر  کے مظلوم کشمیریوں کی چیخوں کو منظرعام پر کیوں لائیں، بھارت کی حکمران جماعت اور تنگ نظر میڈیا کشمیری سماجی رہنما کو نشانے پر لے آیا۔شہلا رشید کہتی ہیں بی جے پی کے نزدیک مقبوضہ کشمیر پر بات کرنے والا ہر شخص پاکستانی فنڈڈ ہے، بھارتی سپریم کورٹ میں شہلا رشید کے خلاف شکایت بھی درج کرادی گئی۔ شہلا رشید نے اپنے خلاف پروپیگنڈا مہم کا بھرپور جواب دے دیا، کہا کہ بی جے پی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی بات کرنے والا ہر شخص پاکستانی فنڈڈ ہے، عمر عبداللہ، شاہ فیصل، شہلارشید، غلام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سماجی کارکن ‏ شہلا رشید ‏ مظالم ‏ سرینگر ‏92 نیوز بھارتی فورسز ‏ نظر بند ‏ بدترین تشدد ‏ بلیک آؤٹ ‏

سماجی کارکن شہلا رشید نے کشمیریوں پر بیتن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۳۰ شام ۹:۳۰ شام

سرینگر( 92 نیوز)  بھارتی فورسز گھروں میں نظر بند بیگناہ کشمیریوں کو  بھی بدترین تشدد کا نشانہ بنارہی ہیں،میڈیا کا بلیک آؤٹ بھی اندرونی کہانی کوباہر آنے سے نہ روک سکا۔مقبوضہ کشمیر کی سماجی کارکن شہلا رشید نےکشمیریوں پربیتنے والے مظالم بیان کر دیے ۔ سرینگرسمیت وادی میں کہیں نقل وحرکت کی اجازت نہیں ہے، مقامی اخباروں پر بھی پابندی ہے، کشمیری سماجی کارکن شہلا رشید نے وادی سے آنے والوں کی زبانی وہاں کی اندرونی کہانی بیان کردی۔ شہلا رشید نے بھارتی بربریت بیان کرتے ہوئے لکھا کہ  قابض فورسز رات کے اندھیرے میں گھروں میں داخل ہوتی ہیں،لڑکوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز