Tag Archives: شہزاد قریشی

سندھ اسمبلی ‏ اسپیکر چیمبر ‏ سب جیل قرار ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز شہزاد قریشی ‏ راجہ اظہر ‏

سندھ اسمبلی میں اسپیکر چیمبر کو سب جیل قر...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۶:۲۱ شام ۶:۲۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) سندھ اسمبلی کے بجٹ سیشن اجلاس میں  اسپیکر چیمبر کو سب جیل قرار دینے کی گونج  سنائی دیتی رہی ، تحریک انصاف کے ارکان  اپنے آپ کو قیدی سمجھنے لگے،شہزاد قریشی 111اورراجہ اظہر نےقیدی نمبر97قرار دیدیا۔ اسپیکر چیمبر کو سب جیل قرار دینے پر تحریک انصاف کے ارکان نے تنقید کی اور  خود کو قیدی قرار دینے لگے، تحریک انصاف کے رکن راجہ اظہر نے قیدی نمبر 97 کا پلے کارڈ  اٹھا لیا جبکہ شہزاد قریشی نے بھی اپنے خود کو قیدی نمبر 111 قرار دیا۔ پیپلزپارٹی ارکان نے صوبائی بجٹ کو عوام دوست قراردیااور وفاقی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی الزامات شہزاد قریشی حراساں مقدمہ

پی ٹی آئی کی خاتون کارکن نے رکن سندھ اسمبل...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۴۰ دن ۸:۴۰ دن

 کراچی (92 نیوز) پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی بھی الزامات کی زد میں آ گئیں۔ اپنی ہی جماعت کی خاتون ورکر نے شہزاد قریشی پر حراساں کرنے کا مقدمہ درج کروا دیا۔ خاتون ورکر سلمیٰ بندھانی نے ضلع سائوتھ ویمن تھانے میں مقدمہ درج کروا دیا۔ رضا اللہ، ابو طلعت، ذیشان اور آریان کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں حراسمنٹ، تشدد اور عیانت کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ادھر نائنٹی ٹو نیوز نے موقف جاننے کیلئے متعدد بار رکن  اسمبلی شہزاد قریشی سے رابطہ کیا تاہم ان کا موبائل نمبر بند پایا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز