Tag Archives: شہر ‏


ایل ڈبلیو ایم سی ملازمین، کام بند، شہر، کوڑے کے ڈھیر، لاہور، 92 نیوز

ایل ڈبلیو ایم سی ملازمین نے کام بند کردیا...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱:۰۱ شام ۱:۰۱ شام

لاہور (92 نیوز) باغوں کے شہر میں کوڑا اٹھانے والی کمپنیوں نے کنٹریکٹ کے خاتمے کی تاریخ قریب آتے ہی کام بند کردیا، ایل ڈبلیو ایم سی کے ملازمین نے کام بند کیا تو شہر میں کوڑے کے ڈھیرلگ گئے، تعفن کے بھبھوکے اُٹھنے سے شہریوں کاسانس لینابھی مشکل ہوگیا۔ ایل ڈبلیو ایم سی نے مرحلہ وار صفائی کے انتظامات نجی کمپنیوں سے واپس لینا شروع کر دیے، کمپنیوں کے کنٹریکٹ مارچ 2020 میں پورے ہو رہے ہیں۔ سڑکوں کی صفائی دھلائی کا کام البیراک اور اوزپاک کمپنیوں نے مرحلہ وار بند کر دیا۔ ایل ڈبلیو ایم سی نے شارٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز