Tag Archives: شہری


Bilawal

کراچی کی صورتحال پر بلاول کے غائب رہنے پر ...

08 اگست, 2020 6:43 شام 6:43 شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے شہریوں نے بارش کی تباہ کن صورتحال میں بلاول بھٹو کے منظرعام پر نہ آنے پر غصے کا اظہار کیا ہے ۔ کراچی کا بیٹا ہونے کا دعویٰ مگر بارشوں کے ڈوبتے کراچی والوں کا دکھ درد بانٹنے کیلئے چیئرمین پی پی پی بلاول  بھٹو زرداری کہیں نظر نہ آئے ۔ سندھ کے  وزراء نے عملی اقدامات  کے  بجائے محض کراچی کے نمائشی  دوروں پر  ہی اکتفا کیا۔ سرجانی ٹاؤن ، یوسف گوٹھ ، اورنگی ٹاؤن ملیر کے کئی گوٹھ میں بارش کا سیوریج ملا پانی گھروں میں داخل ہو گیا مگر کوئی  بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز