
کراچی میں سبزیوں کے نرخ بڑھ گئے ، ٹماٹر کی...
کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں سبزیوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ، ٹماٹر نے سنچری مکمل کرلی جب کہ ہری مرچیں 80 پر موجود ہے ، آلوپیاز کےبھاؤ سن کر شہری پریشان ہیں۔ کراچی میں سبزی کی قیمتیں بھی آسمان سےباتیں کرنے لگیں ، لال لال ٹماٹر کی قیمت سن کر شہریوں کے گال لال ہورہےہیں ، دوتین ہفتےپہلے تک تیس چالیس روپے کلو ملنے والے ٹماٹر نے سنچری بنالی ، سوروپے کلو فروخت ہونےلگا ۔ ہری مرچیں بھی شہریوں کو خوب مرچی لگارہی ہیں ، بیس تیس روپے پاو بکنےوالی ہری مرچیں کہیں 80تو کہیں سو … Read More