Tag Archives: شہریوں

یوم عاشور، شہریوں، پیاروں، قبور،حاضری ، لاہور،92 نیوز

یوم عاشور، شہریوں نے اپنے پیاروں کی قبور ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳ شام ۱۲:۰۳ شام

لاہور (92 نیوز) یوم عاشور کے موقع پر شہریوں نے اپنے پیاروں کی قبروں پر حاضری دی اور عزیز و اقارب کی قبور پر پانی چھڑکا، فاتحہ خوانی اور گل پاشی بھی کی۔ ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت لاہور میں بھی شہریوں نے اپنے پیاروں کی قبور پر حاضری دینے کیساتھ ان کی خستہ ہال قبروں کی لپائی بھی کی، شہری کہتے ہیں بچھڑ جانے والوں کا دکھ ہے اسی لئے دیگر ایام کے علاوہ یوم عاشور پر ان کی قبور پر خاص طور پر حاضری دیتے ہیں۔ شہریوں نے بچوں، خواتین اور بزرگوں کے ہمراہ قبرستان کا رخ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہریوں پٹرولیم مصنوعات قیمتوں اضافہ فوری واپس مطالبہ

شہریوں کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۱۸ شام ۶:۱۸ شام

 کراچی (92 نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام پھٹ پڑے اور حکومت سے اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ حکومت نے پھر پٹرول بم گرا دیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 90 پیسے فی لٹر تک کا اضافہ کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق ہو گیا۔ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس سے نئی قیمت  117.83 روپے فی لٹر ہو گئی۔ ڈیزل 5 روپے 65 پیسے اضافے کے بعد فی لٹر 132.47 کا ہو گیا۔ مٹی کا تیل 5 روپے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پچاس ملکوں کے شہریوں کو پاکستان آمد پر ا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۳۳ شام ۹:۳۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پچاس ملکوں کے شہریوں کو پاکستان آمد پر ایئرپورٹ پر ویزا مل جائے گا، حکومت نے نئی ویزا پالیسی متعارف کرا دی۔ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کہتی ہیں پاکستان سیاحت کے اعتبار سے جنت کا ٹکڑا ہے، دنیا بھر سے لوگ آنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاحت کے فروغ کے لیے سب سے بڑا مسئلہ ویزا کے اجراء کا تھا جسے آسان بنادیا گیا ہے ۔ فہمیدا مرزا کہتی ہیں دنیا بھر سے لوگ پاکستان آنا چاہتے ہیں۔ پاکستان آنیوالے سیاحوں کو سہولیات فراہم کرینگے۔ وفاقی وزیر کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز