Tag Archives: شہریار آفریدی


قوم ، بتانا ، رانا ثناء اللہ ، ملزم ، شہریار آفریدی

قوم کو بتانا چاہتا ہوں رانا ثناء اللہ ابھ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۲ شام ۶:۰۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر مملکت شہریار آفریدی نے کہا رانا ثناء اللہ کو ضمانت ملی اور تاثر یہ دیا گیا کہ شاید بری ہو گئے ہیں۔ قوم کو بتانا چاہتا ہوں وہ ابھی بھی ملزم ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شہریارآفریدی کا کہنا تھا کہ رانا ثنااللہ کس کے حوالے سے غلط تاثر دیا گیا کہ سب کچھ ختم ہو گیا ہے۔ رانا ثنااللہ بری نہیں ہوئے وہ آج بھی ملزم ہیں۔ مزید بولے کہ انکے فوٹیج کے لفظ کا غلط تاثر لیا گیا۔ اگر واقعے کی ویڈیو بن رہی ہوتیں تو یہ لوگ کہتے سب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز