Tag Archives: شہباز

کشمیر، پاکستان، شہہ رگ، کشمیریوں کیساتھ ہیں، شہباز، بلاول، لاہور، 92 نیوز

کشمیر پاکستان کی شہہ رگ، کشمیریوں کیساتھ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۰ شام ۲:۲۰ شام

لاہور (92 نیوز) کشمیر میں یوم سیاہ کے موقع پر اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،، پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے جو حق خود ارادیت حاصل کرکے رہیں گے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا مسئلہ کشمیر پر کوئی دو رائے نہیں ہیں، اسکا حل مقامی آبادی کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہئے۔ کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے مسلم لیگ ن کی مرکزی تقریب 180 ایچ ماڈل ٹائون، لاہور میں ہوئی۔ پارٹی صدر شہباز شریف نے کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری ، نواز ، شہباز ، معاشرہ ، چور ، شیخ رشید

آصف زرداری نواز اور شہباز ہی نہیں پورا مع...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۷ شام ۶:۵۷ شام

 کراچی (92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری نواز اور شہباز ہی نہیں پورا معاشرہ ہی چور ہے جن کےآخری دن چل رہے ہیں ۔ وزیر ریلوے نے کینٹ اسٹیشن پر نئی واشنگ یارڈز اور نئی مال برادار ٹرین کا افتتاح کر دیا۔ شیخ رشید نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی لانگ مارچ نہیں ہو گا۔ نہیں چاہتے کہ مولویوں کو ڈینگی ہو۔ وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ وزیراعظم سے کہا کہ ان سے تھوڑے پیسے لیکر چھوڑ دو۔ شیخ رشید نے کہا کہ انہوں نے جھوٹ بولنا چھوڑ دیا۔ وزیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

s آرمی چیف ‏ چیئرمین سینیٹ ، عثمان بزدار ‏ شہباز ‏ بلاول ‏ خراج عقیدت

آرمی چیف ، چیئرمین سینیٹ ، عثمان بزدار ،...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۵۵ شام ۹:۵۵ شام

اسلام آباد( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ،  اپوزیشن  لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف ، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سمیت  دیگر افراد نے  دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائی میں شہید ہونیوالے  مادر وطن کے سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا پاکستان استحکام سے دیرپا امن کی جانب گامزن ہے، وقت آگیا ہے کہ دنیا علاقائی امن کیلئے سہولیات فراہم کرے، یہ مایوس دشمن قوتوں کی دم توڑتی کوششیں ہیں،خون سے وطن کے دفاع کو یقینی بنائیں گے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز نوازگروپ شیخ رشید اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر ریلوے ‏ پروگرام نائٹ ایڈیشن نواز شریف کا گروپ شیخ رشید ‏ نوازشریف ‏ آصف زرداری ‏ این آر او ‏ بلاول ‏ زرداری کا سپر مان ‏ ضیاالحق ‏ تحریک انصاف ‏ سیکنڈ لیڈر شپ ‏ عمران خان ‏ وفاقی کابینہ ‏ اسد عمر ‏ کابینہ میں تبدیلیاں ‏ تحریک انصاف کا پہلا بجٹ ‏ گینگ آف فائیو فارورڈ بلاک ‏ ‏22افراد کا فارورڈ بلاک ‏ خواجہ سعد رفیق ‏ چیئرمین پی اے سی ‏ تحریک انصاف کی غلطی ‏ کفن پر جیبیں ‏ مودی کی جیت ‏ عالم اسلام کے لیے پیغام ‏ بھارت ہندوؤں کا مستحکم پاکستان ‏ مشرق وسطی

شہباز کی سیاست ختم کرنے کیلئے نوازگروپ کا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ شام ۱۱:۰۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید کاکہنا ہے کہ شہباز کی سیاست ختم کرنے کیلئے نواز گروپ کام کر رہا ہے ۔ چینل 92 نیوز کے پروگرام نائٹ ایڈیشن میں  گفتگو کرتے ہوئے  وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ  شہباز شریف کی سیاست ختم کرنے کے لئے نواز شریف کا گروپ متحرک ہے ۔ شیخ رشید نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نوازشریف اور آصف زرداری کی سیاست نہیں دیکھ رہا ،کسی بھی مولوی کے لیے دریا کے مخالف سمت چلنا مشکل ہوتا ہے ،یہ دونوں پارٹیاں این آر او کے پیچھے ہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز