Tag Archives: شہباز شریف

کنسلٹنٹس اربوں کی ادائیگیاں شہباز شریف ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی ‏ شکنجہ ‏ نیب

کنسلٹنٹس کو اربوں کی ادائیگیاں، شہباز شر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۵۲ شام ۳:۵۲ شام

لاہور ( 92 نیوز) اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی شہبازشریف کے گردشکنجہ مزیدسخت کردیاگیا،نیب نے کنسلٹنٹس کواربوں روپے اداکرنے پر تفتیش شروع کردی۔ ذرائع کےمطابق نیب لاہور نےدس سال کے پراجیکٹس کے دوران کنسلٹنٹس کو ادا شدہ اربوں روپے کی تفتیش شروع کر دی۔ نیب نے محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، محکمہ خزانہ اور متعلقہ محکموں سے ریکارڈ طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ دس برس میں اربوں روپے من پسند کنسلٹنٹس کو ادا کیے گئے،   سرکاری محکموں میں مطلوبہ اہلیت کی افرادی قوت کے باوجود الیکشن کمپین کرنے والوں کو کنسلٹنسی کی مد میں نوازا گیا۔ عمران خان سے ہر چیز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آزادی ‏ شہباز شریف لاہور ‏ ‏92 نیوز قومی اسمبلی ‏ قائد حزب اختلاف

کشمیریوں کی قربانیوں کا نتیجہ آزادی کی خ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۳۲ شام ۳:۳۲ شام

لاہور ( 92 نیوز) قائد حزب اختلاف  قومی اسمبلی  نے کہا کہ قربانی کے عظیم دن پر کامل یقین ہےکشمیریوں کی قربانیوں کا نتیجہ آزادی کی خوبصورت صبح کی صورت نکلے ،مقدس ایام میں امت مسلمہ کے اتحاد، مقبوضہ علاقوں کی آزادی اور اسلامی دنیا کی عزت و خوشحالی کے لئے دعائیں کی جائیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے  عیدالاضحی پر  پیغام میں کہا کہ حج کی عظیم عبادت اللہ تعالی کے قرب کے حصول اور گناہوں سے بخشش کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے اپیل کی کہ  ان مقدس ایام پر امت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز شریف ‏ قومی اسمبلی ‏ غلط بیانی ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز قائد حزب اختلاف ‏ مریم نواز ‏ جذباتی بیان ‏ حقائق کے منافی ‏ ‏8اگست

شہباز شریف کی قومی اسمبلی کے فلور پر کی گئ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ شام ۹:۰۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی قومی اسمبلی کے فلور پر ایک بار پھر غلط بیانی پکڑی گئی ، مریم نواز کی گرفتاری پر شہباز شریف کا  جذباتی بیان حقائق کے منافی نکلا ۔  مریم نواز کا8اگست کو نیب کے نام لکھا گیا خط 92 نیوز نے حاصل کر لیا۔ مریم نواز نے 3 بجے کے بعد نیب میں پیش ہونے کی سرے سے کوئی درخواست ہی نہیں کی تھی  جبکہ شہباز شریف قومی اسمبلی کے فلور پر تقریر میں کہتے رہے مریم نواز نے 3 بجے کے بعد پیش ہونے کی درخواست کی تھی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز شریف،علی محمد،شفقت محمود،اپوزیشن،قومی اسمبلی

لیگی رہنماؤں کی گرفتاری ثابت کرتی ہے کہ ن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۳۲ شام ۲:۳۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا لیگی رہنماؤں کی گرفتاری ثابت کرتی ہے کہ نیب اور پی ٹی آئی کا گٹھ جوڑ ہے۔ قومی اسمبلی میں اجلاس شروع ہوا تو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف  نے خوب دل کی بھڑاس نکالی ۔ بولے حکومت نے قومی یکجہتی  کی فضا کو انتقام کی بھینٹ چڑھا دیا، یہ ہمیں دیوار سے لگانا چاہتے ہیں،ہم انہیں دیوار سے لگا دیں گے۔ شہبازشریف نے کہا کہ ثابت ہو گیا نیب اور پی  ٹی آئی کا آپس میں گٹھ جوڑ ہے۔ آخرمیں چیخیں ان کی نکلیں گی، اپنے مشن پر قائم  رہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قائد حزب اختلاف شہباز شریف مریم نوازشریف گرفتاری مذمت

شہباز شریف نے مریم نوازشریف کی گرفتاری کی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۳۸ شام ۴:۳۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) مریم نواز کی گرفتاری کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے شدید الفاظ میں مذمت کی۔ اپنے بیان میں کہا کہ اپوزیشن کو دیوار سے لگایا جارہا ہے ۔ نیازی حکومت ایسی حرکتوں سے نوازشریف اور اسکے ساتھیوں کو جھکا نہیں سکتی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا تاریخ کے دوراہے پر کھڑی قوم کو نالائق حکمران تباہی کی طرف لے جارہا ہے ۔ قوم کو مسلسل خبردار کر رہا ہوں، جھوٹ کی ترجمانی بند نہ ہوئی تو بڑا حادثہ ہو گا ۔ شہباز شریف کا کہنا تھا جھوٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی سرکار نے پاکستان کی غیرت اور عزت کو ل...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۵۸ شام ۵:۵۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا مودی سرکار نے پاکستان کی غیرت اور عزت کو للکارا ہے۔ قومی اسمبلی میں جذباتی خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا مودی سرکار نے اقوام متحدہ اور اسکے چارٹر پر زناٹے دار تھپڑ رسید کیا ہے۔ اب روایتی مذمت اور متفقہ قرار داد سے بات نہیں چلے گی۔ ہم نے چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں۔ ہمیں ٹھوس فیصلے کرنا ہوں گے۔ شہباز شریف بولے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سنگین معاملے پر بلایا گیا ہے۔ کل کشمیر میں جو ہوا ہم اس پر بات کرنے جمع ہوئے ہیں۔ انہوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فضل الرحمان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز جمعیت علماء اسلام ‏ پاکستان مسلم لیگ ن ‏ شہباز شریف چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ٹیلیفونک رابطہ ٹیلیفون چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی تحریک عدم اعتماد

فضل الرحمان کا شہباز،بلاول کو ٹیلیفون،سی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۴۵ شام ۷:۴۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے  دونوں جماعتوں کے سربراہوں سے ٹیلیفونک رابطے میں ملکی سیاسی  صورتحال پر تبادلہ خیال کیا  اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام مولانا فضل الرحمان کا آئندہ ہفتے شہباز شریف اور بلاول بھٹو سے ملاقاتوں اور رہبر کمیٹی کا فوری اجلاس بلانے پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز شریف پارٹی لائن انحراف سینیٹرز سخت کارروائی عندیہ

شہباز شریف کا پارٹی لائن سے انحراف کرنے و...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۳۲ شام ۳:۳۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن  نے چیئرمین  سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی پر اراکین سے اظہار تشویش کیا۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پارٹی لائن سے انحراف کرنے والے سینیٹرز کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ پارٹی ارکان سے خطاب میں اپوزیشن لیڈر نے واضح کیا کہ صادق سنجرانی کو ووٹ دینے والے ارکان کےخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ ضمیر فروشوں کو تہہ سے نکال لائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ جیت گئی۔ جمہوریت کے وقار کو ایک  بار پھر مجروح کیا گیا۔ 14 سینیٹرز نے ضمیر فروشی کی  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آج بد ترین ہارس ٹریڈنگ دنیا دیکھی شہباز شریف

آج بد ترین ہارس ٹریڈنگ دنیا نے دیکھی ، شہب...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۳۵ دن ۸:۳۵ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا آج بد ترین ہارس ٹریڈنگ دنیا نے دیکھی۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک کو 64 ارکان نے سپورٹ کیا۔ آزاد اور اوپن ماحول میں چیئرمین سینیٹ ہار گئے۔ خفیہ ووٹنگ میں اپوزیشن کے 14 ووٹ کم ہو گئے۔ قوم نےدیکھا سلیکٹڈ حکومت عوام کی عدالت میں ہار گئی۔ ان کا کہنا تھا فیصلہ ہوا اگلے ہفتے اے پی سی کال کریں گے ۔ دوسری طرف بلاول بھٹو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز شریف اخبار مقدمہ شہزاد اکبر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ برطانیہ عوامی مفاد ‏ لندن کرپشن ثبوت برطانوی اخبار ‏ رواں ماہ ‏ منی لانڈرنگ کچا چٹھا دعویٰ ‏ زلزلہ متاثرین ‏ لاکھوں پاؤنڈز خوردبرد ڈیلی میل ‏

شہباز شریف نے اخبار پر مقدمہ نہیں، صرف شک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۱۳ شام ۵:۱۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ شہباز شریف نے برطانیہ کی اخبار پر کوئی مقدمہ نہیں کیا ، صرف اخبار سے شکایت کی ہے ۔ شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ  شکایت میں شہباز شریف نے اپنے اوپر لگے الزامات کی تردید نہیں کی ، صرف یہ کہا کہ خبر عوامی مفاد میں نہیں ، اگر آپ سچے ہیں تو عدالت جائیں نہیں تو  میں  خود لندن کی عدالت جائیں گے اور آپکی کرپشن کے ثبوت پیش کریں گے ۔ برطانوی اخبار نے رواں ماہ  شہباز شریف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب حکومت آئی جی جیل شہباز گل لاہور ‏ ‏92 نیوز وزیر اعلیٰ پنجاب ‏ سردار عثمان بزدار ‏ شہباز گل ‏ شہباز شریف ‏ آئی جی جیل ‏ من گھڑت ‏ پاکستان تحریک انصاف ‏ سزا یافتہ ‏ جیل مینول ‏ اپوزیشن لیڈر ‏ قومی اسمبلی ‏ شہبازشریف ‏ حکام بالا ‏ خط تحریر ‏ اے سی

پنجاب حکومت نے آئی جی جیل کو کوئی خط نہیں...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۵۹ شام ۶:۵۹ شام

لاہور ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ترجمان شہباز گل نے شہباز شریف کے خط  پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں، پنجاب حکومت کی جانب سے آئی جی جیل کو کوئی خط نہیں لکھا گیا۔ شہباز گل نے کہا کہ  من گھڑت اور خودساختہ خبروں سے عوام کو گمراہ نہ کریں ، نواز شریف کے معاملے پر کوئی احکامات جاری نہیں کئے گئے، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ  سزا یافتہ قیدیوں کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز شریف خبر شائع برطانوی اخبار نوٹس

شہباز شریف نے اپنے خلاف خبرشائع کرنے پر ب...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۱۲ شام ۳:۱۲ شام

 لاہور (92 نیوز) شہباز شریف نے اپنے خلاف خبر شائع کرنے پربرطانوی اخبار ڈیلی میل کو نوٹس بھجوا دیا۔ شہباز شریف کے لندن میں وکلاء نے قانونی کاروائی کا نوٹس تیار کیا جس میں اخبار کے رپورٹر ڈیوڈ روز کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔ چودہ جولائی دو ہزار انیس کو شائع ہونے والی خبر پر بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ڈیوڈ روز کی خبر جھوٹے الزامات پر مبنی ہے۔ متن میں لکھا گیا ہے کہ دو ہزار پانچ کے زلزلے کے بعد بحالی کے منصوبوں میں ڈیفیڈ کا پلیٹ فارم استعمال کرتے ہوئے برطانوی ٹیکس دہند … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان چیز حساب شہباز شریف

عمران خان سے ہر چیز کا حساب لیں گے، شہباز ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲ دن ۱۲:۰۲ دن

 لاہور (92 نیوز) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا عمران خان سے ہر چیز کا حساب لیں گے۔ چیئرنگ کراس پر شہباز شریف نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا لاہور سے کراچی تک سب حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ جھوٹ فریب اور محض الزامات پر مبنی حکومت زیادہ دیر نہیں چل سکتی۔ شہباز شریف نے کہا نواز شریف کے دور میں روٹی 5 روپے کی تھی آج پندرہ روپے کی ہوگئی ہے۔  احتساب کے نام پر بدترین انتقام لیا جا رہا ہے۔ تاجر ، کسان اور عوام آج اپوزیشن کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہزاد اکبر شہباز شریف برطانوی عدالت مقدمہ چیلنج

شہزاد اکبر کا شہباز شریف کو برطانوی عدالت...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۴۰ شام ۸:۴۰ شام

 لاہور (92 نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے شہباز شریف کو برطانوی عدالت میں اپنے خلاف مقدمہ کرنے کا چیلنج دے دیا۔ شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا اسحاق ڈار گرفتار بھی ہوں گے پاکستان بھی لایا جائیگا۔ نئے برطانوی وزیر اعظم کے انتخاب کے بعد تحویل ملزمان کے معاہدے کیلئے مذاکرات ہوں گے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا تھا 20 ملین، 13 ملین اور 27 ملین کی تین ادائیگیاں ارا سے کی گئیں۔ ہم شہباز شریف سے تین ادائیگیوں کا پوچھ رہے ہیں جو ارا سے کی گئیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومت آج مسلم لیگ ن قیادت وار شہباز شریف

حکومت نے آج مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف ای...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۳۴ شام ۵:۳۴ شام

 لاہور (92 نیوز) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا حکومت نے آج مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف ایک اور وار کیا۔ حکومت معیشت کے جنازے کو گرفتاریوں کے پیچھے چھپانا چاہتی ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا شاہد خاقان عباسی کو بھونڈے طریقے سے گرفتار کیا گیا۔ ان کا قصور یہ ہے کہ وہ نوازشریف کے ساتھی ہیں۔ انہوں نے کہا معیشت پر سے توجہ ہٹا کر گرفتاریاں کی جارہی ہیں۔ عمران خان نے پاکستان کو برباد کردیا ہے۔ قوم عمران نیازی سے حساب لے گی۔ احسن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز