شہباز شریف

April 8, 2021
رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت 21 اپریل تک ملتوی
لاہور (92 نیوز)احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور اُن کے بیٹے کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر کارروائی 21 اپریل تک ملتوی کر دی جبکہ خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22 اپریل تک توسیع کردی۔

April 7, 2021
اسد قیصر نے شہبازشریف سے انتخابی اصلاحات پر پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل میں تعاون مانگ لیا ، ذرائع
اسلام آباد (92 نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو خط لکھا ۔ ذرائع کے مطابق انتخابی اصلاحات کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل میں تعاون مانگ لیا۔

April 1, 2021
آشیانہ ہاؤسنگ کیس ، شہبازشریف، حمزہ شہباز اور دیگر ملزموں کی حاضریاں
لاہور (92 نیوز) احتساب عدالت لاہور میں آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں شہبازشریف، احد چیمہ اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔

March 30, 2021
آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل ،ریکارڈ نہ پیش کرنے پر گواہوں اور نجی بینک کے ملازمین کو شوکاز نوٹس
لاہور (92 نیوز) لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں ریکارڈ نہ پیش کرنے پر گواہوں اور نجی بینک ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ۔

March 29, 2021
شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر نیب سے 13 اپریل تک جواب طلب
لاہور ( 92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر نیب سےتیرہ اپریل کو جواب طلب کرلیا۔
March 27, 2021
شہباز شریف نے حمزہ شہباز کو پیپلزپارٹی کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
لاہور ( 92 نیوز) حمزہ شہباز نے کوٹ لکھپت جیل میں شہباز شریف سے طویل ملاقات کی، اس موقع پر پی ڈی ایم میں پیدا ہونیوالے اختلافات پر تفصیلی بات چیت کی گئی،شہبازشریف نے حمزہ شہباز کو پیپلزپارٹی کے خلاف کسی بھی قسم کی بیان بازی سے روک دیا۔