Tag Archives: شہبازشریف

شہبازشریف ، ڈھٹائی ، قوم ، دھول ، فردوس عاشق اعوان

شہبازشریف نے ڈھٹائی کے ساتھ قوم کی آنکھوں...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۷:۵۴ شام ۷:۵۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا شہبازشریف نے ڈھٹائی کے ساتھ قوم کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی۔ اپوزیشن لیڈر کے الزامات کا جواب دیتےہوئے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کسی مقدمے میں  ضمانت ہونے کا مقصد یہ نہیں کہ بے گناہ ثابت ہو گئے۔ فردوس عاشق اعوان نے شہبازشریف کو ان کا حسب نسب بتانے کی وارننگ بھی دے دی۔ ادھر وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا آپ اتنے ہی بے گناہ ہیں تو بچوں سے باہر کیوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیف الیکشن کمشنر ، تقرری ، معاملہ، شہبازشریف ، وزیراعظم ، خط

نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ، ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱:۳۲ شام ۱:۳۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) نئے چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے وزیراعظم، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے 3 نام وزیراعظم کو بھجوا دیئے گئے جن میں ناصر محمود کھوسہ، جلیل عباس جیلانی اور اخلاق احمد تارڑ کے نام شامل ہیں۔ شہبازشریف نے وزیراعظم کو خط میں لکھا کہ میری دانست میں یہ ممتاز شخصیات اس منصب کے لئے نہایت مناسب اور اہل ہیں۔ بغیر کسی مزید تاخیر کے چیف الیکشن کمشنر کا تقرر کرنے کے یہ تین نام زیر غور لائیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف، برج اسپتال، طبی معائنہ، دل کے ٹیسٹ، ڈاکٹر عدنان، شہبازشریف، لندن، 92 نیوز

نواز شریف کا برج اسپتال میں طبی معائنہ، د...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۱ شام ۸:۳۱ شام

لندن (92 نیوز) نواز شریف کا لندن کے برج اسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا، دل کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے، ڈاکٹر عدنا ن کہتے ہیں کہ سرجن پروفیسر سائمن ریڈوڈ نے انجیو پلاسٹی کا مشورہ دیدیا۔ معالجین نے نوازشریف کو اسپتال داخل ہونے کی ہدایت کردی۔ نوازشریف کی صحت کے حوالے سے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا لندن کے برج اسپتال میں طبی معائنہ ہوا ،ان کے دل کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ پروفیسر سائمن نے انہیں انجیو پلاسٹی کا مشورہ اور اسپتال داخل ہونے کی ہدایت کی۔ پروفیسر سمن ریڈ ووڈ لندن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہبازشریف ،نوازشریف، ملاقات، بیرون ملک، روانگی پر مشاورت، لاہور، 92 نیوز

شہبازشریف کی نوازشریف سے ملاقات، بیرون م...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۶ شام ۴:۵۶ شام

لاہور (92 نیوز) شہبازشریف نے جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات کی، بیرون ملک روانگی پر مشاورت کی گئی، شہباز شریف کی مریم نواز اور ڈاکٹرز سے بھی ملاقات ہوئی، نوازشریف نے کہا حکومت بہت چھوٹے دل کی نکلی، شہباز شریف نے کہا نواز شریف نیک تمنائوں کے اظہار پر حکومتی اتحادیوں کے مشکور ہیں۔ شہبازشریف بڑے بھائی نوازشریف سے ملاقات کے لیے جاتی امرا پہنچے ، جہاں دونوں بھائیوں میں بیرون ملک روانگی پرمشاورت ہوئی، اس موقع پر شہبازشریف نے بتایا کہ تمام انتظامات مکمل ہیں بس آپ سفرکے لیے تیار ہوجائیں، میں نے کہا تھا آپکا علاج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عوام کا سمندر، سلیکٹڈ حکومت، بہا لے جائےگا، شہبازشریف، اسلام آباد، 92 نیوز

عوام کا سمندر سلیکٹڈ حکومت کو بہا لے جائے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۴ شام ۵:۱۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز)عوام کا سمندر سلیکٹڈ حکومت کو بہا لے جائے گا، عمران نیازی کی کنٹینر کی سیاست آج ختم ہو رہی ہے، شہباز شریف نے آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب میں کہا کہ تبدیلی پہلے نہیں آئی تھی، تبدیلی اب آئی ہے، محموداچکزئی، خواجہ آصف، میاں افتخارحسین سمیت دیگر سیاسی رہنماء بھی مولانا فضل الرحمٰن کے ہمراہ کنٹینرپر موجود ہیں۔ شہبازشریف کا کہنا تھا کہ نوازشریف دور میں مہنگائی نچلی ترین سطح پر آگئی تھی، 50 لاکھ گھروں کی تو دور کی بات عمران نیازی نے تو لوگوں سے چھت چھین لی ہے، میں نے 72سال سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف، ضمانت، پوری قوم، خوشی کی لہر، شہبازشریف، میڈیا سے گفتگو، لاہور، 92 نیوز

نواز شریف کی ضمانت پوری قوم کےلئے خوشی کی ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۲۱ شام ۵:۲۱ شام

لاہور (92 نیوز) خدا کے حضور سر بسجود ہیں، نواز شریف کی ضمانت پوری قوم کے لیے خوشی کی لہر ہے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا اللہ تعالی کا شکر ہے، والدہ اور قوم کی دعاوں کی بدولت یہ ممکن ہوا۔ شہباز شریف کہتے ہیں کہ لیگل ٹیم نے دن رات محنت کی، نواز شریف اس وقت شدید قسم کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ پوری قوم سے درخواست ہے کہ نواز شریف کے لیے دعا کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میاں صاحب کی زوجہ اس دنیا سے جا چکی ہے دعا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہبازشریف ، بلاول بھٹو ، ملاقات، مولانا فضل الرحمان ، آزادی مارچ ، حوالے ، تبادلہ خیال

شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات، مولان...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۱ شام ۶:۰۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کےقائدین کی بڑی بیٹھک ہوئی۔ بلاول ،شہبازشریف کی ملکی سیاسی صورتحال سمیت مولانا فضل الرحمان کے لاک ڈائون پر مشاورت ہوئی۔ ملاقات میں وزیر اعظم کے دورہ امریکہ اور اپوزیشن جماعتوں کی گرفتاریوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ شہبازشریف نے اپنی رہائش گاہ پر بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر پی پی رہنمائوں کا خیر مقدم کیا۔ شہبازشریف اور بلاول بھٹو کے مابین ملاقات کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عدالتیں ، بالکل ، تصادم ، شیخ رشید احمد

شہبازشریف کے ڈیل مذاکرات میں نوازشریف کی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۵ دن ۲:۰۵ دن

لاہور(92 نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف ڈیل کیلئے مذاکرات کامیاب کرانا چاہتے ہیں، نواز شریف کی ضد معاملات خراب کر دیتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ شہباز شریف کی سیاست کا امتحان ہے، آصف زرداری کھلے دل کے آدمی ہیں، خود بھی کھاتے ہیں، دوستوں کو بھی کھلاتے ہیں۔ وفاقی وزیر ریلوے کا مزید کہنا تھا ملک لوٹنے والوں کی لندن سے بھی گرفتاری ہو سکتی ہے، دیگر جماعتیں دھرنے میں جے یو آئی کا ساتھ نہیں دیں گی، فضل الرحمان کو پیغام پہنچا دیا گرم جگہ پر پائوں نہ رکھیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

ہتک عزت شہبازشریف اثاثوں کی وضاحت برطانوی صحافی لندن ‏ ‏92 نیوز ڈیوڈ روز ‏

ہتک عزت کا دعویٰ کیا تو شہبازشریف فیملی ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۴۵ شام ۹:۴۵ شام

لندن ( 92 نیوز)  شہباز شریف کی کرپشن کی چونکا دینے والی داستان بے نقاب کرنے والے برطانوی صحافی ڈیوڈ روز اپنے آرٹیکل کی سچائی پر قائم ہیں ،  انہوں نے کہا کہ ۔شہباز شریف نے اگر ہتک عزت کا دعویٰ کیا تو ان کی فیملی کو اپنے اثاثوں کی وضاحت پیش کرنا پڑے گی۔ ڈیوڈ روز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ چھٹیوں پر ہونے کی وجہ سے قانونی نوٹس کا جواب نہیں دیا ،  واپس آگیا ہوں شہباز شریف نے اگر ہتک عزت کا دعویٰ کیا تو ان کی فیملی کو اپنے اثاثوں کی وضاحت پیش کرنا پڑے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب حکومت آئی جی جیل شہباز گل لاہور ‏ ‏92 نیوز وزیر اعلیٰ پنجاب ‏ سردار عثمان بزدار ‏ شہباز گل ‏ شہباز شریف ‏ آئی جی جیل ‏ من گھڑت ‏ پاکستان تحریک انصاف ‏ سزا یافتہ ‏ جیل مینول ‏ اپوزیشن لیڈر ‏ قومی اسمبلی ‏ شہبازشریف ‏ حکام بالا ‏ خط تحریر ‏ اے سی

پنجاب حکومت نے آئی جی جیل کو کوئی خط نہیں...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۵۹ شام ۶:۵۹ شام

لاہور ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ترجمان شہباز گل نے شہباز شریف کے خط  پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں، پنجاب حکومت کی جانب سے آئی جی جیل کو کوئی خط نہیں لکھا گیا۔ شہباز گل نے کہا کہ  من گھڑت اور خودساختہ خبروں سے عوام کو گمراہ نہ کریں ، نواز شریف کے معاملے پر کوئی احکامات جاری نہیں کئے گئے، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ  سزا یافتہ قیدیوں کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ کوٹ لکھپت جیل چیئرمین سینیٹ ‏ تحریک عدم اعتماد ‏

نوازشریف کے جیل سیل سے اے سی اتارنے کا معا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۵ شام ۱۲:۴۵ شام

 لاہور (92 نیوز) نوازشریف کے جیل سیل سے اے سی اتارنے کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ دیا۔ خط کے متن کے مطابق محمد نواز شریف کی جیل سے اے سی اتارنے کا خط پنجاب حکومت کے میڈیکل بورڈ کی سفارشات کی خلاف ورزی ہے۔ 25 جولائی 2019 کو شائع ہونے والی خبر کے مطابق پنجاب حکومت نے آئی جی جیل خانہ جات کو 17 جولائی کو خط لکھ کر اے سی اتارنے کی ہدایت کی ہے۔ خط کے مطابق یہ اقدام وزیراعظم کے حکم پر کیا جا رہا ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب ‏ شہبازشریف ‏ جائیداد ‏

نیب کاشہبازشریف کی جائیداد منتقلی روکنے ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ دن ۱۲:۰۰ دن

اسلام آباد (92 نیوز) نیب نے شہباز شریف کی جائیداد منتقلی روکنے کیلئے اداروں کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا جب کہ ایف بی آر نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور  نواز شریف کی صاحبزادی  مریم نواز کو ٹیکس ادائیگی کا نوٹس دیدیا۔ شہباز شریف بےنامی جائیدادوں کے حوالے سے نیب کو مطمئن کرنے میں ناکام ہو گئے ۔قومی احتساب بیورو نے صدر ن لیگ کی جائیداد کی منتقلی روکنے کےلیے اداروں کوخط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ شہباز شریف نے لندن میں 154 ملین کے چار اپارٹمنٹ خریدے، فلیٹوں کی  خرید کے لیےرقم  فراہمی کے حوالے سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز کوٹ لکھپت جیل ‏ والدہ شمیم بیگم ‏ مریم نواز ‏ شہبازشریف ‏ العزیزیہ ریفرنس ‏

نواز شریف سے جیل میں والدہ ، مریم اور شہب...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۴۰ شام ۳:۴۰ شام

لاہور ( 92 نیوز) کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید نوازشریف سے  آج ملاقات کا روز تھا ۔   والدہ شمیم بیگم ، بیٹی مریم نواز اور چھوٹے بھائی شہبازشریف  نے نواز شریف سے ملاقات کی ۔ العزیزیہ ریفرنس کے سزایافتہ نوازشریف سے ملاقات کے روز  ان کی والدہ شمیم اختر ، صاحبزادی مریم نواز اورشہبازشریف ان سے ملنے کوٹ لکھپت جیل پہنچے ۔ مریم نواز کے ہمراہ شریف فیملی کے دیگر ممبران بھی  موجود تھے،ان کاقافلہ 20 گاڑیوں پرمشتمل تھا  ، مریم نواز کے قافلے میں عباس شریف کے بیٹے اورنوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی  موجود تھے۔ نواز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ ناقابل ضمانت جرائم ‏ جرائم میں ملوث ارکان اسمبلی ‏ پروڈکشن آرڈر ‏ بلاول بھٹو ‏ محسن داوڑ ‏ علی وزیر ‏ پارلیمان کا تحفظ ‏ پارلیمانی ضمانت ‏ پارلیمنٹرینز ‏ نظریہ پاکستان ‏ شہبازشریف ‏ آغا سراج درانی ‏ خواجہ برادران ‏ عبدالعلیم خان ‏ معاون خصوصی برائے اطلاعات ‏ فردوس عاشق اعوان ‏ ‏92نیوز سے گفتگو

جرائم میں ملوث ارکان اسمبلی کا پروڈکشن آ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۳۰ شام ۹:۳۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) ناقابل ضمانت جرائم میں ملوث ارکان اسمبلی کا پروڈکشن آرڈر کی آڑ میں چھپنا معمول بن گیا۔ بلاول بھٹو کا محسن داوڑ اور علی وزیر کیلئے تازہ ترین مطالبہ سب کے سامنے ہے، جرائم میں ملوث ارکان اسمبلی کا پروڈکشن آرڈر کی آڑ میں چھپنا معمول بن گیا ہے ۔ جرائم پیشہ عناصر کیلئے پارلیمان کا تحفظ اور پارلیمانی ضمانت کب تک،ملزمان کیلئے ’’پروڈکشن آرڈر‘‘ کی روایت نے لاتعداد سوالات اٹھا دیئے؟،عوامی ووٹ پرپارلیمان کا حصہ بننے والے عوام سے بالاتر کیوں ہیں ؟۔ ناقابل ضمانت جرائم پرعدلیہ کو بائی پاس کرکے پروڈکشن آرڈر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وفاقی وزیر ‏ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ‏ فواد چودھری ‏ شہبازشریف ‏ ای سی ایل ‏ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی

حکومتی فیصلوں میں بڑی سیاسی کمزوریاں ہیں...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۲۹ شام ۹:۲۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری اپنی حکومت کےخلاف ہی بول پڑے کہا کہ حکومتی فیصلوں میں بڑی سیاسی کمزوریاں ہیں۔ فواد چودھری کا کہنا تھا کہ وزارتیں غیرمنتخب لوگوں کی وجہ سےتبدیل ہوئیں، شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ہوتا تو باہر نہ جا پاتے۔ فواد چودھری نے کہا کہ  میں کہتا رہا کہ شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین مت بنائیں ، مگر انہیں بنا دیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز