Tag Archives: شکیب الحسن ‏

بنگلہ دیش دورہ سری لنکا ٹیم کا اعلان مشرفی مرتضیٰ کپتان برقرار ڈھاکہ ‏ سپورٹس ڈیسک سلیکشن کمیٹی شکیب الحسن ‏ لٹن داس ‏ ‏ انعام الحق کم بیک تیجل اسلام آرم سپنر

بنگلہ دیش کا دورہ سری لنکا کیلئے ٹیم کا اع...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴ دن ۱۱:۰۴ دن

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ کے آخر میں دورہ سری لنکا کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا، مشرفی مرتضیٰ کو ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے ، شکیب الحسن اور لٹن داس کو آرام کا موقع دیا گیا ہے ۔ انعام الحق دوبارہ ٹیم میں کم بیک کرنے میں کامیاب رہے ، فاسٹ باؤلر ابوجاویدناکام رہے ، شکیب کی جگہ تیجل اسلام کو بطور لیفٹ آرم سپنر سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے ۔ اعلان کردہ سکواڈ کپتان مشرفی، تمیم اقبال، سومیا سرکار، مشفق الرحیم، محموداﷲ، محمد متھن، مصدق حسین، مستفیض … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شکیب الحسن ‏ عالمی کپ ‏ لندن ‏ سپورٹس ڈیسک کرکٹ ورلڈ ‏ ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ بنگلہ دیش

شکیب الحسن کاعالمی کپ کے دوران 500 سے زائد ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰ دن ۱۰:۲۰ دن

لندن ( سپورٹس ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں ہونے والے بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان میچ میں متعدد ریکارڈ بن گئے۔ بنگلہ دیش کے شکیب الحسن دنیا کے پہلے بیٹسمین بن گئے ہیں جنھوں نے عالمی کپ کے دوران 500 سے زائد رنز بنائے اور میگا ایونٹ میں 10 سے زیادہ وکٹیں لی ہیں۔ یہ اعزاز ان کو بھارت کے خلاف میچ کے دوران حاصل ہوا ۔ اسی میچ میں  بھارتی ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین روہت شرما ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 26 سنچریاں بنانے والے دنیا کے تیسرے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بنگلہ دیش نے جنوبی افریقہ کو 21 اسکور سے شک...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰ شام ۱۰:۴۰ شام

لندن ( 92 نیوز) ورلڈ کپ 2019 کے ابتدائی مرحلے میں بنگلہ دیش نے جنوبی افریقہ کو 21 اسکور سے شکست دے دی ۔ جنوبی افریقہ نے  ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ،  بنگلہ دیش کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 330 رنز بنائے اوپنر  تمیم اقبال نے 16 ،سومیا سرکار نے 42 رنز بنائے ۔بنگلہ دیش کے ٹاپ آرڈر شکیب الحسن نے 75،مشفیق الرحیم نے 78 رنز بنائے ۔محمد مٹھن 21 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔ محمد اللہ نے 33 گیندوں پر 46 اسکور بنائے اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شکیب الحسن

شکیب الحسن کو کرٹلی امبروز کا ریکارڈ توڑن...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۰ شام ۱۲:۰۰ شام

کمبرلی ( 92 نیوز ) بنگلہ دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کو ون ڈے انٹر نیشنل کرکٹ میں سابق ویسٹ انڈیز فاسٹ باؤلر کرٹلی امبروز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے فقط دو وکٹیں درکار ہیں ۔ کرٹلی امبروز نے ایک روزہ کرکٹ میں 225 وکٹیں حاصل کی تھیں جب کہ شکیب الحسن نے اب تک 224 وکٹیں حاصل کی ہیں ۔ اگر شکیب الحسن دو وکٹیں حاصل کر لیتے ہیں تو وہ دنیا کے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے 32ویں باؤلر بن جائیں گے ۔ امید کی جا رہی ہے کہ اتوار کو ساؤتھ افریقہ کیخلاف کھیلے جانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز