Tag Archives: شکست

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم ، ٹی ٹوئنٹی ، میچ ، انگلینڈ ، 8 وکٹوں ، شکست

دوسرا ٹی ٹوئنٹی ، پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۹ شام ۴:۰۹ شام

 دبئی (92 نیوز) پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ انگلینڈ بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 132 رنز بنائے۔ پاکستان بلائنڈ کرٹ ٹیم نے 13 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر  133 رنز کا ہدف حاصل کر لیا۔  قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم میں انیس جاوید نے 55 رنز جبکہ محسن خان نے 50 رنز بنائے۔ انگلینڈ کی جانب سے جمی ملرڈ نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ قومی کھلاڑی انیس جاوید مین آف دی میچ قرار پائے۔ پاکستان ٹیم کو چھ میچوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انگلینڈ ،چوتھے ٹی 20، نیوزی لینڈ، 76 رنز، شکست، نیپئر، 92 نیوز

انگلینڈ کی چوتھے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو 76 ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳ دن ۱۲:۰۳ دن

نیپئر (92 نیوز) انگلینڈ نے چوتھے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو 76 رنز سے شکست دیدی، مہمان ٹیم نے 241 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف سیٹ کیا، جواب میں کیویز 165رنز ہی بناسکے۔ نیپئر میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے تین وکٹ پر 241 رنز بنائے۔ ڈیوڈملان نے 51 گیندوں پردھواں دار 103 رنز بنائے۔ این مورگن نے 41 گیندوں پر 91 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ دونوں کے درمیان 182رنز کی ریکارڈ پارٹنر شپ قائم ہوئی۔ جواب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 165 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ انگلینڈ کے میٹ پارکنسن نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پہلا ٹی ٹوئنٹی، آسٹریلیا ، سری لنکا، 134رنز، شکست، ایڈیلیڈ، 92 نیوز

پہلا ٹی ٹوئنٹی، آسٹریلیا کی سری لنکا کو 1...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۳ شام ۳:۵۳ شام

ایڈیلیڈ (92 نیوز) پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کرنیوالی سری لنکن ٹیم کے کس بل کینگروز نے نکال دئیے۔ آسٹریلیا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 134رنز سے شکست دیدی ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 233 رنز کا پہاڑجیسا ہدف دیا۔ سالگرہ بوائے ڈیوڈ وارنر نے محض 56 گیندوں پر 100 رنز بنائے، جس میں 10 چوکے چار چھکے شامل تھے۔ کپتان آرون فنچ نے 64 اور گلین میکسویل نے 62 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں سری لنکن بیٹنگ لائن آسٹریلوی باؤلرز کے سامنے ریت کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پہلا ویمن ٹی ٹوئنٹی، پاکستان، بنگلہ دیش، 14رنز، شکست، لاہور، 92 نیوز

پہلا ویمن ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کی بنگلہ دیش...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۳۰ شام ۴:۳۰ شام

لاہور (92 نیوز) پاک بنگلہ دیش ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم نے میزبان سائیڈ کو 14 رنز سے شکست دیدی۔ بنگلہ دیشی ٹیم 127 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 112 رنز تک محدود رہی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 126 رنز کا مجمو عہ تشکیل دیا، نگار سلطانہ 17 سنجیدہ اسلام 14 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔ جواب میں بنگلہ دیشی ٹیم ہدف کے تعاقب میں ناکام رہی، رومانہ احمد کی نصف سنچری بھی رائیگاں گئی۔ پاکستان کی جانب سے انعم امین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس 11 کے ضمنی الیکشن میں شکست، پیپلزپا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۸ دن ۹:۱۸ دن

لاڑکانہ ( 92 نیوز ) پی ایس 11 لاڑکانہ کے ضمنی الیکشن میں ناکامی پر پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت سیخ پا ہو گئی ، پارٹی نے تنظیمی عہدوں اور سندھ کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ۔ پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کو بھی عہدے سے ہٹائے جانے پر غور کیا جانے لگا ۔ سندھ کابینہ  سے بھی  پیپلزپارٹی اپنے کئی وزراء کی چھٹی کرانے  پر غور کرنے لگی ،  شکست کےذمہ دار جیالے رہنماؤں کےخلاف ایکشن لیا جائے گا۔ لاڑکانہ میں پی ایس 11 پر ضمنی انتخاب میں شکست کے بعد پیپلزپارٹی نے تنظیمی عہدوں اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیشنل ٹی 20 کپ ، خیبرپختونخوا ، سینٹرل پنجاب ، شکست ، فائنل ، کوالیفائی

نیشنل ٹی 20 کپ ، خیبرپختونخوا نے سیمی فائن...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵ شام ۱۰:۰۵ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) نیشنل ٹی 20 کپ میں خیبرپختونخوا نے سینٹرل پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دے کرسیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں سنٹرل پنجاب کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے تین وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنائے ۔ بابر اعظم نے 83 اور عمر اکمل نے 53 رنز کی اننگز کھیلی ۔ جواب میں خیبر پختونخوانے آخری اوور میں خوشدل شاہ کی شاندار اننگز کی بدولت میچ اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے ناقابل شکست 46 رنز بنائے۔ خیبر پختونخوا کے فخر زمان نے 82 رنز بنائے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیشنل ٹی ٹوئنٹی ، ٹورنامنٹ ، آٹھویں میچ ، بلوچستان ، سنٹرل پنجاب ، 27 رنز ، شکست

نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ، بلوچستان نے سن...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۷ شام ۹:۴۷ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے آٹھویں میچ میں بلوچستان نے سنٹرل پنجاب کو 27 رنز سے شکست دیدی ۔ 164 رنز کے جواب میں سنٹرل پنجاب 137 رنز بنا سکی۔ سنٹرل پنجاب نے ٹاس جیت کر بلوچستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنائے۔ اویس ضیا 56 اور بسم اللہ خان 51 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ فہیم اشرف نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جواب میں سنٹرل پنجاب کی ٹیم 8 وکٹوں پر 137 رنز ہی بنا پائی۔ احمد شہزاد 52 رنز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تیونس صدارتی انتخابات، قیس سعید ،نبیل القروی، واضح اکثریت ، شکست،تونس،92نیوز

تیونس صدارتی انتخابات، قیس سعید کی نبیل ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۳۲ دن ۵:۳۲ دن

تونس(92نیوز)تیونس میں منعقدہ صدارتی انتخابات کے دوسرے اور حتمی مرحلے میں قانون کے ریٹائرڈ پروفیسر قیس سعید نے اپنے حریف نبیل القروی کو واضح اکثریت سے شکست دے دی۔ ایگزٹ پولز کے نتائج کے مطابق61 سالہ قیس سعید نے76 فیصد ووٹ حاصل کیے،ان کے حریف نبیل القروی نے واضح فرقت کے دوسرے نمبر پر رہے۔ نبیل قروی کو اگست میں صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے سے قبل منی لانڈرنگ اور ٹیکس بچانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا تھا اور انھوں نے اپنی انتخابی مہم کا قریباً تمام عرصہ جیل ہی میں گزارا ہے۔انھیں تیونس کی ایک اپیل عدالت نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی ٹی 20 کپ، سندھ، سنٹرل پنجاب، شکست، فیصل آباد، 92 نیوز

قومی ٹی 20 کپ، سندھ کی سنٹرل پنجاب کو شکست

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۹ دن ۳:۲۹ دن

فیصل آباد (92 نیوز) قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے میچ میں سندھ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سنٹرل پنجاب کو تین وکٹوں سے شکست  دیدی۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے 189رنزکا ہدف آخری اوور میں سات وکٹوں کے نقصا ن پر حاصل کیا۔ سندھ کی جانب سے خرم منظور50، اسد شفیق 45، سرفرازاحمد 30 اور انورعلی 22 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ اس سے قبل سنٹرل پنجاب نے پہلے کھیلتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے، جس میں بابر اعظم کی شاندار سنچری بھی شامل تھی، انہوں نے 59 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سری لنکن ٹیم اچھی، ٹی ٹونٹی ، ٹاس، اہمیت کا حامل ،سرفراز،لاہور، پریس کانفرنس ،92نیوز

سری لنکا کے ہاتھوں عبرتناک شکست، قومی ٹیم...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۲ شام ۵:۴۲ شام

لاہور (92 نیوز) سری لنکا کے ہاتھوں عبرتناک شکست پر قومی ٹیم کی کپتانی پر سوالات اٹھ گئے۔ ٹیسٹ ٹیم کیلئے سرفراز احمد کی جگہ نیا کپتان لائے جانے کا امکان بھی پیدا ہو گیا۔ سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز وائٹ واش نے سرفراز احمد کی کپتانی  پر سوالیہ نشان لگا دیا۔ چیئرمین پی سی بی پر سرفراز کی جگہ قومی کرکٹ ٹیم  کا نیا کپتان بنانے کے لیے دباؤ بڑھ گیا۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی سربراہی کی ذمہ داری اظہرعلی کے سر پر بیٹھنے کا امکان ہے۔ قائداعظم ٹرافی ڈومیسٹک کرکٹ میں اظہر علی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سری لنکا ، پاکستان ، 13 رنز ، شکست

تیسرا ٹی ٹوئنٹی ، سری لنکا نے پاکستان کو 13...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۵ شام ۱۰:۲۵ شام

لاہور (92 نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے مابین تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی  میں سری لنکا نے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دیدی۔  ٹی ٹوئنٹی کی عالمی نمبر ون ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر آٹھویں نمبر کی ٹیم کے ہاتھوں بدترین شکست ہو گئی۔ سری لنکا کی بے بی ٹیم نے پہلی بار مضبوط پاکستانی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں وائٹ واش کر دیا۔ تیسرے میچ میں پاکستان کو 13 رنز سے شکست دیدی۔ سری لنکا کی جانب سے 148 رنز کا معمولی ہدف قومی ٹیم نے کوہ گراں بنا لیا۔ اوپنرفخر زمان پہلی بال پر بغیر کوئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ڈویلپمنٹ اسکواڈ ، ہاکی سیریز ، پہلے ، میچ ، عمان ، 0-7 ، شکست

پاکستان ڈویلپمنٹ اسکواڈ نے ہاکی سیریز کے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۴۳ شام ۷:۴۳ شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستان ڈویلپمنٹ اسکواڈ نے ہاکی سیریز کے پہلے میچ میں عمان کو 0-7 سے شکست دے دی۔ میچ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا۔ پاکستان ڈویلپمنٹ اسکواڈ اور عمان کے  مابین چار میچوں کی سیریز کا پہلا میچ میزبان ٹیم کے نام رہا ۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ڈویلپمنٹ اسکواڈ نے عمان کو سات صفر سے شکست دی۔ فاتح ٹیم کی جانب سے رانا عبدالوحید نے تین، رانا سہیل، رضوان علی اور امجد علی خان نے ایک ایک گول کیا۔ سیکرٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ، سابق اولمپئن چودھری اختر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر الیون ، پی سی بی الیون ، 6 رنز ، شکست

وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر الیون نے پی سی ب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۵ شام ۶:۵۵ شام

 مظفر آباد (92 نیوز) پی سی بی کا 6 ستمبر کی مناسبت سے مظفر آباد میں نمائشی میچ ہوا۔ وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر الیون نے پی سی بی الیون کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ نمائشی میچ  پرائم  منسٹر الیون آزاد کشمیر اور چئیرمین پی سی بھی کے درمیان کھیلا گیا۔ پی سی بی چئیر مین الیون نے ٹاس جیت کر پہلے وزیراعظم آزاد جموں کشمیر  الیون کو بیٹنگ کی دعوت دی  اور 15 اوورز میں پانچ وکٹوں پر 164 رنز بنائے۔ محمد رضوان 55 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ پی سی بی الیون کی جانب سے سرفرازاحمد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یو ایس اوپن ٹینس ، رافیل نڈال سے آسٹریلیا ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۲۶ شام ۴:۲۶ شام

 نیو یارک (92 نیوز) یو ایس اوپن ٹینس میں رافیل نڈال کا فاتحانہ آغاز ہوا۔ اسپینش ٹینس اسٹار نے آسٹریلیا کے جوہان مل مین کو شکست دی ۔ عالمی نمبر دو رافیل نڈال نے پہلے ہی سیٹ سے حریف کھلاڑی پر دھاک بٹھائے رکھی اور چھ، تین سے سیٹ جیت کر میچ میں برتری حاصل کر لی۔ دوسرے سیٹ میں آسٹریلیا کے مل مین میچ میں کم بیک کرنے میں ناکام رہے اور رافیل نڈال نے چھ، دو سے سیٹ اپنے نام کیا۔ عالمی نمبر دو رافیل نڈال نے تیسرے سیٹ میں بھی چھ، دو سے کامیابی سمیٹ کر میچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نئی دہلی ‏ ویب ڈیسک ‏ بھارت ریٹائرڈ فوجی ‏ جنرل بخشی ‏ کارگل جنگ ‏ شکست ‏ نقصان ‏ سوشل میڈیا ‏ وائرل ‏ کارگل جنگ بی ایس ایف ک‏ پاک فوج

کارگل جنگ میں ہمارا بہت نقصان ہوا، بھارتی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱ دن ۱۱:۲۱ دن

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) بھارت  ریٹائرڈ فوجی  جنرل بخشی  نے کارگل جنگ میں  شکست اور نقصان کا اعتراف کر لیا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ویڈیو میں  انہوں نے کارگل جنگ میں ہونے والے نقصان اور بی ایس ایف کے اہلکاروں میں پاک فوج کے خوف کی تمام تر کہانی بیان کر دی۔ اپنے ایک انٹرویو میں جنرل بخشی نے کہا دشمن نے ساری ہائیٹس پکڑ رکھی تھیں، ہماری جو پہلی پلٹن گئی، وہ ان کی ٹھیک مار کے پیچھے تھی،دن میں کسی قسم کی کوئی حرکت کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا، کھانا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز