Tag Archives: شکایات

وزیر اعظم ‏ آزادی مارچ حالت زار اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

سیٹزن پورٹل پر شکایات کے عدم ازالہ پر وزی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۲۹ شام ۵:۲۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) سیٹزن پورٹل پر شہریوں کی شکایات حل کیے بغیر بند کئے جانے کا انکشاف ہوگیا، وزیر اعظم شکایات کا ازالہ نہ ہونے پر برہم ہوگئے، شہریوں کی شکایات سنجیدگی سے نہ لینے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعظم آفس کے مطابق سیٹزن پورٹل پر شہریوں کی شکایات کو سنجیدہ نہ لینے والے افسران کے خلاف کارروائی کے لیے وزارتوں اور محکموں میں 5 رکنی کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔ کمیٹی کی سربراہی 20 گریڈ کا افسر یا جوائنٹ سیکرٹری کرے گا۔ کمیٹی متعین افسران کے ڈیش بورڈ کی جانچ پڑتال کر کے رپورٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان سٹیزن پورٹل صوبوں کی کارکردگی وزیراعظم اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز شکایات ‏ وفاقی حکومت ‏ سرفہرست ‏ سندھ حکومت ‏ عدم تعاون ‏ چیف سیکرٹری ‏ عمران خان

پاکستان سٹیزن پورٹل پر صوبوں کی کارکردگی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۲۲ شام ۷:۲۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان سٹیزن پورٹل پر صوبوں کی کارکردگی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی گئی، شکایات کے حل میں وفاقی حکومت کے ادارے سرفہرست جبکہ سندھ حکومت سے سے پیچھے رہے، سندھ کے صوبائی محکموں کے عدم تعاون پر وزیراعظم نے چیف سیکرٹری کو خط لکھنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم عمران خان کو پیش کی گئی سٹیزن پورٹل کی کارکردگی رپورٹ کے مطابق  وفاقی دارالحکومت میں 90 فیصد شکایات پر عملدرآمد ہوا، خیبرپختونخوا حکومت نے 86 فیصد اور پنجاب نے 85 فیصد شکایات حل کیں۔ پیش کردہ رپورٹ کے مطابق  بلوچستان اور گلگت بلتستان حکومت نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایمنسٹی اسکیم کا آرڈیننس جاری ، صدر مملکت نےدستخط کر دیے ‏

وزیراعظم عمران خان کو ایمنسٹی اسکیم کے با...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۷:۰۴ شام ۷:۰۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کو ایمنسٹی اسکیم سے متعلق شکایات موصول ہو گئیں۔ کمپنیوں اور چیمبرز کے عہدیداروں نے تکینکی تجاویز پیش کر دیں۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق کمپنیوں اور چیمبرز کے عہدیداروں نے کہا ہے  ایمنسٹی کے بارے میں نیب کے قانون میں ترامیم لائی جائیں۔ فی الحال نیب کے قانون میں ایمنسٹی ڈیکلئیریشن کو چھوٹ حاصل نہیں۔ نیب کسی بھی وقت ان ڈیکلئریشنز کو انکوائری کی بنیاد بنا سکتا ہے۔ ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب اور اعلیٰ عدلیہ کی جانب سے جے آئی ٹی بھی بہت بڑا مسئلہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز