Tag Archives: شکار پور ‏


انڈس ہائی وے پر ٹرک کی رکشہ کو ٹکر ، تین اف...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵ دن ۱۱:۲۵ دن

شکار پور ( 92 نیوز) شکار پورمیں  خانپور انڈس ہائی وے  پر ٹرک کی رکشہ کو ٹکر سے بچی سمیت 3 افراد جاں بحق  جب کہ 2زخمی ہو گئے ۔ جاں بحق ہونے والوں میں ماں، بیٹا اور بیٹی شامل ہیں۔ شکار پور میں انڈس ہائی وے کلر کوٹ کے مقام پر ٹرک نے چنگچی رکشہ کو ٹکر ماری  ،  پولیس کے مطابق جاں بحق ہونیوالے افرا دکا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا   جن میں ماں ، بیٹا اور بیٹی شامل ہیں ۔ پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر  دیا گیا ہے جب کہ ٹرک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز