Tag Archives: شکارپور ‏

سندھ ‏ ٹِڈی دل ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز شکارپور ‏ بدین

سندھ کے مختلف علاقوں میں ٹِڈی دل کے حملے ج...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۰ دن ۸:۳۰ دن

کراچی ( 92 نیوز) سندھ کے مختلف شہروں میں ٹِڈی دل کے حملےجاری ہیں ، شکارپور اور بدین  کے مختلف علاقوں میں ٹِڈی دل نے تباہی مچادی ، ٹِڈی دل کےحملوں سے گندم، جوار، ٹماٹر و دیگر فصلوں کو شدید نقصان پہنچنے سے کاشتکار مایوسی کا شکار ہوگئے۔ سندھ کے مختلف علاقے ٹِڈیوں  کی زد میں آگئے، شکارپور میں ٹِڈی دل  کا حملہ دوسرے روز بھی جاری رہا،  ٹِڈیوں نے سلطان کوٹ، میاں صاحب، زرخیل، لوڈرا میں  تباہی  مچادی ۔ ٹِڈی دل نے جوار، دھان، گندم، کپاس و دیگر فصلوں کو نقصان پہنچایا، ادھر بدین میں بھی  ٹِڈی دل  کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شکارپور ، کراچی ، جیکب آباد ، سکھر ایکسپریس ، آتشزدگی

شکارپور کے قریب کراچی سے جیکب آباد جانے و...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۵ شام ۲:۴۵ شام

 شکارپور (92 نیوز) شکارپور کے قریب کراچی سے جیکب آباد جانے والی سکھر ایکسپریس میں آگ لگ گئی۔  پولیس کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ تفصیلات کے مطابق آگ کے باعث دو بوگیوں کو نقصان ہوا ۔ حادثے کے بعد انجن اور دیگر بوگیوں کو الگ کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق بوگیوں میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ۔ ریسکیو کے عملہ نے جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا ہے ۔ حادثے کے بعد ریلوے ٹریفک اپ اینڈ ڈاؤن معطل ہو گئی ہے ۔ آگ کے بعد علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شکارپور، سانپ کے ڈسنے، 15 ماہ کی بچی، جاں بحق، 92 نیوز

شکارپور، سانپ کے ڈسنے سے 15 ماہ کی بچی جاں ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۵ دن ۶:۰۵ دن

شکارپور (92 نیوز) شکارپور کے گاؤں ترائی میں سانپ کے ڈسنے سے 15 ماہ کی بچی جاں بحق ہوگئی۔  ڈاکٹرز سرتوڑ کوششوں کے باوجود بچی کو بچانے میں ناکام رہے۔ بچی کے والد کے مطابق صائمہ گھر میں سوئی تھی کہ اچانک زہریلے سانپ نے ڈس لیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سانپ زہریلا ہونے کے باعث بچی کچھ دیر بعد ہی جاں بحق ہو گئی۔

تازہ ترین ویڈیوز

شکارپور ، وزیر ریلوے ، شیخ رشید ، پاک فوج ، قوم ، سرحدوں ، دفاع ، بھارت ، جارحیت ، منہ توڑ جواب

بھارت نے جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دیں گے ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۳۳ شام ۱:۳۳ شام

 شکارپور (92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا پاک فوج اور قوم سرحدوں کا دفاع کرنا خوب جانتی ہے۔ بھارت نے جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دیں گے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے اسٹیشن شکارپور پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا پاک فضائیہ نے پلوامہ کے دنوں میں ہندوستان کے دو جہاز گرا کر ہندوستان کو دن میں تارے دکھائے۔ پاکستان کی ایئرفورس ایک عظیم ایئر فورس ہے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا پاکستان کی ایئرفورس 24 گھنٹے آسمانوں پر آپ کی حفاظت کر رہا ہے جس طرح پاک فوج زمین پر آپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مون سون ‏ کراچی ‏ پہلا سپیل ‏ سڑکیں ‏ پانی پانی ‏ ‏92 نیوز ‏ موسم سہانا ‏ اجلی ‏ بجلی ‏ فراہمی ‏ معطل ‏ حیدرآباد شکارپور بادل ‏ محکمہ موسمیات بارش کی وارننگ

مون سون کا کراچی میں پہلا سپیل ، سڑکیں پان...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷ دن ۱۱:۳۷ دن

کراچی ( 92 نیوز )کراچی میں مون سون  کا پہلا اسپیل  شرو عہ و گیا ، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سہانا  اور ہر شے اجلی ہو گئی ۔  سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے دفاتر جانے والوں کو مشکلات  کا سامنا کرنا پڑا جب کہ گاڑیوں کی قطاریں بھی  لگ گئیں ۔ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی  ۔  ادھر حیدرآباد ، شکارپور سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں بھی بادل برس پڑے ، محکمہ موسمیات نے آج اور کل تیز بارش کی وارننگ دے دی۔ کراچی والوں کی دعائیں رنگ لے آئیں ، شہر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سندھ

سندھ کے 14اضلاع میں ووٹرز کی تعداد کم ہونے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۵:۳۱ شام ۵:۳۱ شام

کراچی ( 92 نیوز )ملک بھر میں 18سال کے نوجوانوں اور ووٹرز کی تعداد بڑھ رہی ہے مگر کراچی سمیت سندھ کے چودہ اضلاع میں ووٹرز کی تعدادکم ہوگئی۔ روزنامہ نائنٹی ٹو نے الیکشن کمیشن کے حیران کن اعداد شمارپرخصوصی رپورٹ شائع کردی۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کے ضلع وسطی میں ایک ماہ کے دوران اکتیس ہزار چارسوچار ووٹ کم ہوئے۔ ووٹرز کی تعداد سترہ لاکھ تہتر ہزارنوسوساٹھ سے کم ہوکرسترہ لاکھ بیالیس ہزار پانچ سو چھپن ہوگئی۔ بدین ،دادو ، مٹیاری ،جنوبی ، شکارپور سمیت 14اضلاع میں بھی مردوخواتین ووٹرز کی تعداد کم ہوئی۔ الیکشن کمیشن کے اعداد وشمار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز