Tag Archives: شٹر ڈاؤن

چمن ، دھماکے ، بلوچستان ، سوگ ، صوبے ، مختلف ، شہروں ، شٹر ڈاؤن

چمن دھماکے کے خلاف بلوچستان میں سوگ ، صوب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ دن ۱۱:۱۵ دن

 چمن (92 نیوز) چمن دھماکے کے خلاف بلوچستان بھر میں سوگ کا سماں ہے ۔ صوبے کے مختلف شہروں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ قلات، دکی، سبی، زیارت اور بولان سمیت مختلف علاقوں میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ مختلف شہروں میں کاروبار مراکز، دکانیں اور مارکیٹیں بند  ہیں۔ گزشتہ روز چمن میں تاج روڈ پر زور دار دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں جے یوآئی کے مرکزی رہنماء مولانا حنیف سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے تھے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک شخص موقع پر دم توڑ گیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شناختی کارڈ شرط تاجر تنظیموں اگست شٹر ڈاؤن ہڑتال اعلان

شناختی کارڈ کی شرط ، تاجر تنظیموں کا اگست ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۲۰ شام ۸:۲۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ٹیکسز کے نفاذ اور شناختی کارڈ کی شرط کے معاملے پر تاجر تنظیموں نے اگست میں 4 دن شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی صدر محمد کاشف نے بجٹ 2019 میں نافذ کردہ ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف جنگ کا اعلان کردیا ۔ انہوں نے کہا اگر حکومت نے ہمارے مطالبات تسلیم نہ کیے تو عید کے بعد مزید 2 بڑی ہڑتالیں کریں گے ۔ ان ہڑتالوں کا دورانیہ بھی لمبا ہو گا۔ پہلی ہڑتال 16 اور 17 اگست کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر یوم شہدا ڈوگرا راج شٹر ڈاؤن ہڑتال سرینگر

مقبوضہ کشمیر میں آج یوم شہدا منایا جا رہ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۱۴ شام ۳:۱۴ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں آج یوم شہدا عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر پورے کشمیر میں ہڑتال ہے۔ بھارتی سرکار نے مظاہرین کو مارچ سے روکنے کے لیے سری نگر میں رکاوٹٰیں کھڑی کر دی۔ عزم و استقامت کے پیروکار کشمیری آج یوم شہدا منا کر اپنے ان بھائیوں کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں جنہوں نے 13 جولائی 1931 کو ڈوگرا مہاراج کے خلاف سری نگر کی سنٹرل جیل کے باہر اپنی جانیں قربان کی تھیں۔ ہزاروں کشمیری عبدالقدیر نامی شخص کے خلاف مقدمے کی سماعت کے موقع پر جیل کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز