Tag Archives: شوگرملز ‏


شوگرملز ، سی ای اوز ، بیانات قلمبند ، سلسلہ جاری ، اسلام آباد ، 92 نیوز

شوگرملز کے سی ای اوز کے بیانات قلمبند کرن...

05 مئی, 2020 2:22 شام 2:22 شام

اسلام آباد (92 نیوز) شوگرانکوائری کمیشن کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئی، ذرائع ایف آئی اے کے مطابق شوگرملز کے سی ای اوز کے بیانات قلمبند کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق 10 شوگر ملز کے مالکان یا چیف فنانشل آفیسر کو کمیشن کے سامنے الگ الگ پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ شوگر ملوں سے حاصل ہونے والی دستاویزات کے فرانزک مکمل ہونے کے بعد مالکان یا چیف فنانشل آفیسرز کو طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے، شوگر ملز مالکان سے دستاویزات سمیت متعلق سوالات کیے جائیں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز