Tag Archives: شوکت یوسفزئی


حکومت ، عدم استحکام ، دوچار ، افواہیں ، شوکت یوسفزئی

حکومت کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کیلئے ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۶:۲۸ شام ۶:۲۸ شام

 پشاور (92 نیوز) وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے حکومت کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کیلئے افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔ شوکت یوسفزئی نے کابینہ اجلاس میں لڑائی کی خبروں کی تردید کر دی اور کہا آج کا اجلاس کافی خوش اسلوبی کے ساتھ ہوا۔ خیبرپختونخوا حکومت میں کسی قسم کے اختلافات نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا تحریک انصاف میں کوئی گروپ نہیں ،جس نے گروپ بنانا ہے وہ پارٹی چھوڑ دے۔ وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی بولے وزیراعظم نے جس کو وزیراعلیٰ بنا دیا ، وہی ہمارا وزیراعلیٰ ہے۔ وزیراعظم کے اعتماد تک محمود … Read More

تازہ ترین ویڈیوز