Tag Archives: شوپیاں ‏

شوپیاں ‏ بھارتی فورسز سرینگر ‏ ‏92 نیوز درندہ صفت

شوپیاں میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں دو نہتے...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱:۴۰ شام ۱:۴۰ شام

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم جاری ہیں ، قابض فوج نے ضلع شوپیاں  میں گھر گھر تلاشی کے دوران دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ، قابض انتظامیہ نے علاقے میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی بند کردی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے ، ماہ رمضان میں  بھی روزہ داروں پر ظلم و ستم ڈھانے کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ درندہ صفت بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں  کے علاقے مولوچتراگَم  میں 2 نہتے کشمیری  نوجوانوں کو  فائرنگ کر کے شہید کردیا، دونوں  نوجوانوں کو  گھر گھر تلاشی کے دوران … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ضلع کلگام گھر گھر تلاشی ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ بھارتی فورسز ‏ ظلم و ستم ‏ جنت نظیر وادی ‏ خون کی ہولی ‏ بھارتی فوج ‏ گوپال پورہ ‏ علی الصبح ‏ نام نہاد آپریشن ‏ زاہد احمد منٹو ‏ سری نگر شوپیاں پلوامہ ‏ بانڈی پورہ ‏ کٹھ پتلی انتظامیہ ‏ انٹرنیٹ سروس معطل

ضلع کلگام میں دو نہتے کشمیریوں کو شہید کر ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۵۵ دن ۹:۵۵ دن

سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ظلم و ستم کی داستان جاری ہے ، ضلع کلگام میں گھر گھر تلاشی کے دوران2نہتےنوجوانوں کو شہیدکردیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر کی جنت نظیر وادی میں  رحمت کے مہینے میں بھی خون کی ہولی نہ رکی۔ بھارتی فوج نے ضلع کلگام کے علاقے گوپال پورہ میں علی الصبح نام نہاد آپریشن کاسو کا آغاز کیا۔ فورسز نے  گھر گھر تلاشی کے دوران نہتے نوجوانوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کردیا جن میں سے ایک کی شناخت زاہد احمد منٹو کے نام سے ہوئی ہے۔ بھارتی فورسز نے سری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر ، شوپیاں میں قابض بھارتی فوج...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲ دن ۱۰:۵۲ دن

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، ضلع شوپیاں میں قابض فوج نے رات گئے فائرنگ کرکے مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیا،نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران گھر کو بھی آگ لگادی۔ مودی سرکار نے انتخابات سے قبل اہلیان مقبوضہ کشمیر کے خون سے ہولی کھیلنے کا سلسلہ تیز کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں قابض بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کےدوران متعدد کشمیریوں کو سفاکی سےشہیدکردیاگیا۔ کشمیر میڈیاسروس کےمطابق طاقت کےنشے میں چور بھارتی فوج نےکشمیریوں کو ستانےکیلئے رات کی تاریکی میں نام نہاد سرچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز