Tag Archives: شوٹنگ

راج ٹھاکرے

راج ٹھاکرے نے پلوامہ میں ہلاک فوجیوں کو س...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۲۰ شام ۴:۲۰ شام

ممبئی ( 92 نیوز) پلوامہ ڈرامہ خود بھارت میں بری طرح بے نقاب ہونے لگا، مودی سرکار کی جانب سے الزام پاکستان پر تھونپنے کی کوششیں بری طرح ناکام ہو گئیں ،  راج ٹھاکرے نے بھی پلوامہ میں ہلاک ہونیوالے فوجیوں کو سیاسی متاثرین قرار دیدیا۔ انتہاپسندتنظیم مہاراشٹرنَوونِرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے پلوامہ حملے میں مارے گئے فوجیوں کو سیاسی متاثرین قرار دے دیااور بولے کہ  حملے کے وقت وزیراعظم نریندرمودی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے،  جو حملے کی خبر آنے کے بعد بھی جاری رکھی گئی۔ راج ٹھاکرے نے مطالبہ کیا کہ نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر اجیت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عالیہ بھٹ ’’ برہماسترا‘ کی شوٹنگ میں مص...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۵:۵۶ شام ۵:۵۶ شام

ممبئی (92 نیوز) اداکارہ عالیہ بھٹ فلم نگری ممبئی میں اپنی 2 نئی فلموں کی شوٹنگ کررہی ہیں۔ دونوں فلمیں 2019 میں ریلیز ہونا ہیں۔ دھیر میں عالیہ بھٹ ’’کلنک‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ دوسری طرف فلم جنوبی ممبئی میں ’’برہماسترا‘‘ کی شوٹنگ بھی جاری ہے۔ رنر کپور اور علیہ بھٹ کو آئندہ آنے والی فلم ‘برماسترا’ میں اسکرین پر اکٹھا دیکھا جائے گا۔ فلم کو کرن جوہر نے پروڈیوز کیا ہے۔ اس کے علاوہ فلم میں دوسرے مشہور اداکار جیسے امیتابھ بچن ، ڈیمپل کپڈیا، دیویندر شرما اور مونی راؤ میں شامل ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز