Tag Archives: شوٹنگ مقابلے


ساؤتھ ایشین گیمز پاکستان فائر پسٹل گولڈ میڈل کھٹمنڈو ‏ ‏92 نیوز نیپال ‏ دارالحکومت کھٹمنڈو ‏ شوٹنگ مقابلے

ساؤتھ ایشین گیمز ، پاکستان نے فائر پسٹل م...

12 دسمبر, 2019 1:02 شام 1:02 شام

کھٹمنڈو ( 92 نیوز) نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو  میں جاری ساؤتھ ایشین گیمز شوٹنگ مقابلے  میں  پاکستان نے فائر پسٹل میں گولڈ میڈل جیت لیا ۔ پاکستان نے 25 میٹر سینٹر فائر پسٹل کے ٹیم ایونٹ میں گولڈ میڈل حاصل کیا پاکستانی ٹیم  غلام محمد بشیر ، محمد خلیل اختر اور مقبول حسین پر مشتمل تھی۔ پاکستان کے محمد خلیل اختر نے 25 میٹر سینٹر فائر پسٹل کے انفرادی ایونٹ میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

تازہ ترین ویڈیوز