Tag Archives: شورٹی بانڈ

شورٹی بانڈ ، حکومتی شرط، نوازشریف ، نام ، ای سی ایل ، غیرمشروط ، درخواست ، لاہور ہائی کورٹ ، سماعت

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے غیرمشروط نکا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲ شام ۱۲:۱۲ شام

 لاہور (92 نیوز) شورٹی بانڈ کی حکومتی شرط پر نوازشریف کا نام ای سی ایل سے غیرمشروط نکالنے کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں آج سماعت ہو گی۔ عدالت نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر رکھا ہے۔ گزشتہ روز نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے سماعت کی تھی۔ اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق چودھری کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ دوران سماعت نوازشریف کے وکلا کی ٹیم نے نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے پر دلائل دیئے تھے۔ وفاقی حکومت کی جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قائمہ کمیٹی سول قانون ترمیم کا بل بل منظور اسلام آباد ‏ ‏ 92 نیوز ‏ فروغ نسیم ‏ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ ‏ پریس کانفرنس

ہمارا فیصلہ نواز شریف کی رضا مندی سے مشرو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۹ شام ۲:۵۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ  ہر کیس کے حقائق اور میرٹ مختلف ہوتے ہیں ، ہمارا فیصلہ نواز شریف کی رضا مندی سے مشروط نہیں ۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے شورٹی بانڈ جمع نہ کرانے کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر قانون  نے کہا کہ  ہمارا فیصلہ نواز شریف کی رضا مندی سے مشروط نہیں ، ہر کیس  کے حقائق اور میرٹ مختلف ہوتے ہیں ۔ دوسری جانب فواد چودھری نے معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کوئی گارنٹی دیں کہ ٹھیک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز