Tag Archives: شوبز

شوبز عید لاہور ‏ ‏92 نیوز عید کی مبارکباد سوشل میڈیا عید الاضحیٰ ‏ فنکار ‏ اداکار ‏ علی ظفر ‏ ویڈیو پیغام ‏ اداکارہ ‏ صبا قمر ‏ ثروت گیلانی ‏ تصویر شیئر ‏ مومنہ مستحسن ‏ زاہد احمد

شوبز سے وابستہ شخصیات بھی عید بھرپور طریق...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹ دن ۱۰:۴۹ دن

لاہور ( 92 نیوز) شوبز سے وابستہ شخصیات بھی عید بھرپور طریقے سے منانے میں مصروف ہیں ، مداحوں کو عید کی مبارکباد دینے کیلئے فنکاروں نے سوشل میڈیا کا سہارالے لیا۔ عید الاضحیٰ پر فنکار اپنے پرستاروں کو مبارکباد دینا نہ بھولے ۔اداکار اور گلوکارعلی ظفر نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ عید الاضحیٰ ہمیں اپنی پسندیدہ چیز کی قربانی کا درس دیتی ہے ۔ اداکارہ صبا قمر نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا عید مبارک،اللہ ہماری قربانیوں کوقبول کرے ۔ ثروت گیلانی نے اپنے اہلخانہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پرستاروں کو عید مبارک دی۔ گلوکارہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ‏ صفائی مہم ‏ شوبز ‏ ستارے ‏ ‏92 نیوز پاکستان تحریک انصاف ‏ علی زیدی ‏ کراچی صفائی مہم

کراچی صفائی مہم میں شوبز کے ستارے بھی مید...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۹ شام ۱۲:۵۹ شام

کراچی ( 92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علی زیدی کی کراچی صفائی مہم میں شوبز کے ستارے بھی اتر آئے ، جنہوں نے مہم کو کامیاب بنانے کیلئے شہریوں سے درخواست کردی ۔ پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور معاشی حب  کراچی  ہے لیکن سب سے زیادہ مسائل کا گڑھ بھی ہے  جس کی گلیاں، محلے اور بازار  ،ہر جگہ کچرے کے ڈھیر  ہیں ۔ معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے صفای مہم کا افتتاح کردیا ۔ آج سے پہلے مرحلے میں بڑے نالوں کی صفائی شروع کی جائے گی ، صفائی مہم میں 10 ہزار سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ادیتی سنگھ پاکستان پہنچ گئیں ،کراچی پریس ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴ شام ۱۱:۱۴ شام

کراچی  ( 92 نیوز)  ادیتی سنگھ بھی  بھارت کے منفی پروپگنڈے، اوچھے ہتھکنڈے اور الزامات کو  بے بنیاد قرار دیتے ہوئے  پاکستان پہنچ گئیں۔بھارتی اداکار پاکستان کی محبت میں گرفتار ہیں ،  ہندوستان کی اداکارہ کراچی پہنچ گئیں اور کہا کہ  ہر بار محبت کا ویزہ لگواکر پاکستان آجاتی ہوں۔ بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ، جوہی چاولہ اور پوجا بھٹ کےبعد ادیتی سنگھ بھی پاکستان کی محبت میں کھینچی چلی آئیں ،ادیتی سنگھ کا کراچی پریس کلب میں شاندار استقبال کیا گیا ۔ اداکارہ کا کہنا تھاکہ  فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی ، میرا کی فلم کے پریمیئر پر  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پیدائشی فنکارہ نہیں ،اداکاری کیلئے بہت م...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۶:۱۰ شام ۶:۱۰ شام

ممبئی ( ویب ڈیسک )  بالی ووڈ کی اداکارہ تاپسی پنو کا کہنا ہے کہ میں پیدائشی اداکارہ نہیں تھی ، اداکاری کا شوق جنون کی حد تک تھا جسے سیکھنے کے لئے بہت محنت کی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تاپسی پنوں کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ کی بہت سی حیران کن کہانیوں کا علم تھا تاہم تجربہ منفرد ہی تھا ، مجھے نہ تو فلم میں کام دینے کے عوض کسی نے کسی قسم کا مطالبہ کیا اور نہ ہی کسی کی جانب سے ناروا سلوک کا سامنا رہا ۔ تاپسی کا کہنا تھا کہ کمپیوٹر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز