Tag Archives: شوبز ستاروں کی آمد ‏

فرانس کے شہر کانز میں سالانہ فلم فیسٹیول سج گیا

فرانس کے شہر کانز میں سالانہ فلم فیسٹیول ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴ دن ۱۱:۲۴ دن

کانز ( 92 نیوز)  فرانس کے شہر کانز میں سالانہ فلم فیسٹیول سج گیا،دنیابھر سے شوبز ستاروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے  ، فیسٹیول میں سب سے پہلے ہارر فلم دی ڈیڈ ڈونٹ ڈائی کی نمائش کی گئی۔ فرانس میں 72 واں سالانہ کانز فلم فیسٹیول شروع ہوگیا،ریڈ کارپٹ کئی بڑے شوبز اسٹارز کی آمد سے جگمگا اٹھا۔ فیسٹیول میں سب سے پہلے ہارر فلم دی ڈیڈ ڈونٹ ڈائی کی نمائش کی گئی ۔ بل مرے،سلینا گومیز،تلڈا سوونٹن جیسے ستاروں نے فیسٹیول کی رونقوں کو دوبالا کردیا تو وہیں جولیانے مور،ژاوئیر ڈولان جیسے ستارے بھی فوٹو سیشنزمیں شریک ہوئے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز