Tag Archives: شناخت ‏

نمرتا ہلاکت کیس ، لاڑکانہ ، پولیس ، فنگر پرنٹس ، شناخت ، بھجوانے ، انکشاف

نمرتا ہلاکت کیس ، لاڑکانہ پولیس کی فنگر پ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴ شام ۱۰:۳۴ شام

 لاڑکانہ (92 نیوز) نمرتا ہلاکت کیس میں لاڑکانہ پولیس کی بے حسی کی انتہا ہو گئی۔ فنگر پرنٹس ایک ماہ بعد شناخت کیلئے بھجوانے کا انکشاف ہوا۔ نائنٹی ٹو نیوز کی حاصل کردہ نادرا رپورٹ کے مطابق غیر معیاری فنگر پرنٹس کے سبب کسی ایک کی بھی شناخت نہ ہو سکی۔ تمام فنگر پرنٹس کارڈز اور پولیس کا کورنگ لیٹر لاڑکانہ واپس بھجوا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نادرا رپورٹ جوڈیشل انکوائری کے جج کو پیش کردی گئی ہے۔ لاڑکانہ میں پولیس فرانزک لیب ہونے کے باوجود ایک ماہ تاخیر سے فنگر پرنٹس بھجوانے کے عمل نے کئی سوالات کھڑے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تیزگام ، حادثے ، جاں بحق ، 42 افراد ، شناخت

تیزگام حادثے میں جاں بحق 42 افراد کی شناخت ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴ شام ۱۱:۵۴ شام

 رحیم یار خان (92 نیوز) تیزگام حادثے میں جاں بحق 42 افراد کی شناخت ہو گئی۔ مزید 17 لاشوں کی ڈی این اے رپورٹ بھی کل تک متوقع ہے۔ لواحقین کو میتیں دینے کا سلسلہ کل سے شروع ہو گا۔ ریلوے حکام نے میتیں حوالے کرنے کیلئے اسٹاف کی ڈیوٹی لگا دی۔ تیز گام ایکسپریس میں سلنڈر پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں جھلس کر 73 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے تھے ۔ آگ کے شعلوں نے تین بوگیوں کو لپیٹ میں لے لیا تھا۔ تیز گام ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی جا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ تیزگام،57 میتوں، شناخت، لواحقین، ڈی این اے سیمپلز، رحیم یار خان،92نیوز

سانحہ تیزگام، 57 میتوں کی شناخت کیلئے لواح...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۶ شام ۲:۰۶ شام

رحیم یار خان (92 نیوز) سانحہ تیزگام کے بعد فضا سوگوار ہے، ناقابل شناخت 57 میتوں کی پہچان کیلئے لواحقین کے ڈی این اے سیمپلز لے لئے گئے، اسپتال ذرائع کے مطابق ٹیسٹ کے نتائج 10 روز تک آئیں گے۔ اس دلخراش حادثہ میں زخمی ہونے والے 48 افراد مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں، ادھر سرکاری ذرائع کے مطابق ٹرین حادثے میں ابھی تک 45 افراد لاپتہ ہیں۔ رحیم یار خان ضلعی انتظامیہ کے ترجما ن کے مطابق سانحہ تیزگام ایکسپریس میں زندہ جل کر جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہے۔ شیخ زید اسپتال انتظامیہ کے 62 افراد کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ تیزگام ، جاں بحق ، 3 افراد ، ڈی این اے ، مکمل

سانحہ تیزگام ، جھلس کر جاں بحق 73 مسافروں م...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۵۴ دن ۸:۵۴ دن

 رحیم یار خان (92 نیوز) سانحہ تیزگام میں جھلس کر جاں بحق 73 مسافروں میں سے بیشتر کی شناخت نہ ہو سکی ۔ 57 میتیں ڈے این اے ٹیسٹ کیلئے رحیم یار خان منتقل کر دی گئیں۔ 22 زخمی شیخ زاید اسپتال رحیم یار خان ، 9 زخمی وکٹوریہ اسپتال بہاولپور جبکہ 9 زخمی نشتراسپتال ملتان میں زیر علاج ہیں ۔ متعدد افراد کی حلات تشویشناک ہے ۔ سانحہ تیز گام ایکسپریس کا مقدمہ تھانہ ریلوے خان پور میں درج کر لیا گیا۔ مقدمہ ٹرین کے گارڈ سعید کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ۔ پولیس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملک عظمت الگ الگ شناخت لوگوں مشعل اوباما

ہمارے ملک کی عظمت الگ الگ شناخت کے لوگوں ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۴۹ شام ۲:۴۹ شام

واشنگٹن (92 نیوز) سابق خاتون اول مشعل اوباما نے کہا ہمارے ملک کی عظمت الگ الگ شناخت کے لوگوں کے ایک جگہ پر ہونے میں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق خاتون اول مشل اوباما نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 4 گانگرس کی ممبر خواتین کو ملک چھوڑنے کے بیان پراپنے ٹویٹر اکاونٹ پر لکھا کہ یہ ہم سب کا امریکا ہے۔ What truly makes our country great is its diversity. I’ve seen that beauty in so many ways over the years. Whether we are born here or seek refuge here, there’s a place for us … Read More

تازہ ترین ویڈیوز