
تاجروں سے شناختی کارڈ کی کاپی لینے کا معا...
اسلام آباد ( 92 نیوز) تاجروں سے 50 ہزار روپے سے زائد کی سپلائی پر شناختی کارڈ کی کاپی لینے کے معاملے پر ایف بی آر متعلقہ قانون میں ترمیم کیلئے تیار ہو گیا۔ تاجروں کی جانب سے 50 ہزار روپے سے زیادہ کی سپلائی پر شناختی کارڈ کی کاپی فراہم کرنے کا معاملہ طے نہ ہو سکا، ایف بی آر رواں ہفتے تاجر نمائندوں سے مذاکرات کریگا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق مذاکرات کے نتیجے میں ایف بی آر متعلقہ قانون میں ترمیم تیار کرے گا۔ ترمیم تاجروں کی تینوں کیٹگریز پر لاگو ہو گی، سپلائی کی ویلیو … Read More