Tag Archives: شمالی وزیرستان ‏

اسلام آباد ‏ پنجاب ‏ خیبرپختونخوا ‏ زلزلے کے جھٹکے ‏92 نیوز خیبر پختونخوا ‏ لاہور پشاور راولپنڈی جھنگ چنیوٹ بنوں دیر بالا شمالی وزیرستان ‏ ہندوکش ریجن ‏ افغانستان ‏ تائیوان ‏ جیالوجیکل سروے ییلان

اسلام آباد ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۳۰ دن ۹:۳۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد ، پنجاب اور خیبر پختونخوا  زلزلے سے لرز اٹھا ۔ لاہور ، پشاور ،راولپنڈی ،جھنگ ، چنیوٹ ، بنوں اور دیر بالا  سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں بھی شدید زلزلہ آیا ، زلزلے  کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.9 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا جبکہ گہرائی 279 کلو میٹر تھی ۔ ادھر تائیوان میں بھی  5.9 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا تاہم کسی مالی و جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ امریکی جیالوجیکل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شمالی وزیرستان بلوچستان دہشتگردوں کے حملے ‏10 اہلکار شہید راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز پاک فوج آئی ایس پی آر گرباز ‏ گشت پر مامور ‏ ‏6 سپوت وطن وطن پر قربان جام شہادت ‏ حوالدار خالد سپاہی نوید پاہی بچل ‏ سپاہی بچل ‏ سپاہی علی رضا سپاہی بابر ‏ سپاہی احسان ‏ کیپٹن عاقب سپاہی نادر سپاہی عاطف الطاف سپاہی حفیظ اللہ ‏ ہوشاب تربت

شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں دہشتگردو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷ شام ۱۰:۰۷ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں دہشتگردوں کے حملے میں 10 اہلکار شہید ہو گئے ۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشتگردوں نے  گرباز کے علاقے میں پاک فوج کے گشت پر مامور  جوانوں کو نشانہ بنایا ، حملے میں 6 سپوت وطن پر قربان ہو گئے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق  شمالی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنے والوں میں  حوالدار خالد، سپاہی نوید، سپاہی بچل ،سپاہی علی رضا، سپاہی بابر اور سپاہی احسان  شامل ہیں ۔ آئی ایس پی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دہشتگردوں سرحد شمالی وزیرستان سرحدی علاقے حملہ پاک فوج جوان شہید

دہشتگردوں کا سرحد پار سے شمالی وزیرستان ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۰۰ دن ۴:۰۰ دن

 راولپنڈی (92 نیوز) دہشتگردوں نے سرحد پار سے شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے پر حملہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے 6 جوان دہشتگرد حملے میں جام شہادت نوش کر گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے گرباز کے علاقے میں پاک فوج کے گشت پر معمور جوانوں کو نشانہ بنایا۔ شہداء میں حوالدار خالد، سپاہی نوید، سپاہی بچل شامل ہیں ۔ اس کے علاوہ سپاہی علی رضا، سپاہی بابر اور سپاہی احسن بھی شہداء میں شامل ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

قبائلی اضلاع ‏ انتخابی عمل ‏ خواتین ووٹر ‏ پیش پیش ‏ پشاور ‏ ‏92 نیوز ضم شدہ قبائلی اضلاع ‏ خیبر پختونخوا اسمبلی ‏ جوش و خروش ‏ خواتین ‏ قومی فریضہ ‏ دہشتگردی ‏ شدید متاثرہ ضلع ‏ شمالی وزیرستان ‏ ووٹ پول ‏ نئی تاریخ رقم

قبائلی اضلاع کے انتخابی عمل میں خواتین وو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۴۶ شام ۶:۴۶ شام

پشاور ( 92 نیوز) ضم شدہ قبائلی اضلاع میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات پہلی مرتبہ منعقد ہوئے، اس موقع پر عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا، خواتین بھی قومی فریضہ ادا کرنے میں پیش پیش رہیں، دہشتگردی سے شدید متاثرہ ضلع شمالی وزیرستان میں قبائلی خواتین کی بڑی تعداد نے ووٹ پول کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع میں پہلے صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں خواتین نے ووٹ کےلئے نہ نکلنے کی روایت توڑ دی،شمالی وزیرستان میں خواتین ووٹرز بڑی تعداد میں پولنگ اسٹیشنز پہنچی اور اپنا حق رائے دہی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شمالی وزیرستان، دھماکا، افسروں، 4 فوجی، شہید

شمالی وزیرستان میں دھماکا، 3 افسروں سمیت 4...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳ شام ۱۰:۱۳ شام

 پشاور (92 نیوز) شمالی وزیرستان میں دھماکے کے نتیجہ میں تین افسروں سمیت چار فوجی شہید ہو گئے۔  آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے خر قمر میں گشت پر مامور گاڑی کو سڑک پر نصب دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں چار جوان زخمی بھی ہوئے۔  شہدا میں کریم آباد ہنزہ کے لیفٹیننٹ کرنل راشد کریم بیگ، کراچی کے میجر معیز مقصود، شامل ہیں، شہید کیپٹن عارف اللہ کا تعلق لکی مروت سے جبکہ لانس نائک حوالدار ظہیر کا تعلق چکوال سے ہے۔ دھماکے میں چار جوان زخمی بھی ہوئے ہیں۔  آئی ایس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شمالی وزیرستان بویا پاک فوج گاڑی پر حملہ سپاہی شہید پشاور ‏ ‏92 نیوز ‏26 سالہ سپاہی امل شاہ شہید پاک فوج ‏ آئی ایس پی آر شرپسند عناصر سپاہی امل شہید پٹرولنگ گاڑی ‏ بارودی سرنگ ‏ بریگیڈیئر ریٹائرڈ غضنفر شاہ ‏ بریگیڈیئر ریٹائرڈ نادر میر ‏ دفاعی تجزیہ ‏ پانچ فوجی شہید ‏ خرکمر چیک پوسٹ ‏

شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں پاک فوج ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۸:۵۳ شام ۸:۵۳ شام

پشاور ( 92 نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں پاک فوج کی گاڑی پر حملہ ہوا جس میں  26 سالہ سپاہی امل شاہ شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کےمطابق پاک فوج کی گاڑی معمول کی گشت پر تھی کہ اچانک شرپسند عناصر نے حملہ کر دیا ، جس میں سپاہی امل شہید ہو گئے ۔ شمالی وزیرستان میں دہشتگردانہ سرگرمیوں میں اضافہ ہواہے،شمالی وزیرستان میں گزشتہ ایک ماہ میں 5 سپاہی شہید ،31 زخمی ہو چکے ہیں۔ ملک میں قیام امن کیلئے پاک فوج کے ایک اور جوان نے جان دھرتی پر قربان  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محسن داوڑ محسن داوڑ گرفتار شمالی وزیرستان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ خر کمر چیک پوسٹ علی وزیر

محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کرل...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۲:۲۳ شام ۲:۲۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز ) محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کرلیاگیا،  محسن داوڑ خر کمر چیک پوسٹ پر حملے کے بعد سے روپوش تھا۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کرلیا  ہے ۔ محسن داوڑ نے 26 مئی کو  علی وزیر کے ہمراہ مسلح گروہ کی قیادت کرتے ہوئے خر کمر میں فوجی چوکی پر حملہ  کیا تھا جس میں پانچ فوجی اہلکار زخمی ہو گئے تھے جن میں سے ایک اہلکار بعد ازاں شہید  ہو گیا تھا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  محسن داوڑ اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیک پوسٹ حملہ انٹیلی جنس انکوائریز علی وزیر محسن داوڑ لاہور روزنامہ 92 نیوز خاڑ کمر چیک پوسٹ افغانستان ‏ شمالی وزیرستان ‏ اور سیٹلائٹ کالز گرے ٹریفک کوڈیڈ ‏ لوکیشن

چیک پوسٹ حملہ،انٹیلی جنس انکوائریز میں ع...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴ دن ۱۰:۳۴ دن

لاہور (روزنامہ 92 نیوز) خاڑ کمر چیک پوسٹ حملہ کی تمام کڑیوں اوراور ملک کی ٹاپ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی آن گراؤنڈ انکوائریاں نے علی وزیر اور محسن داوڑ کو کارروائی کا ملزم قرار دے دیا۔ حملے کے بعد افغانستان اور شمالی وزیرستان میں متعد دموبائل اور سیٹلائٹ کالز پر کارروائی کی مبارکباد دی گئی، اعلیٰ حکومتی ذرائع نے حملے کے حوالے سے ٹاپ انٹیلی جنس اداروں کی انکوائریاں روزنامہ 92نیوز سے شیئر کرتے ہوئے بتایا مبارکباد کے دوران کالز کے لئے ’’گرے ٹریفک‘‘یعنی کوڈید گفتگو کا استعمال نہیں کیا گیا بلکہ کھلے عام مبارکباددی گئی ۔ افغانستان اور شمالی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ویب ڈیسک ‏ وزیر دفاع ‏ پرویز خٹک ‏ شمالی وزیرستان ‏ پاک فوج ‏ چیک پوسٹ پر حملہ

چیک پوسٹ پر حملہ قابل مذمت ، لاقانونیت کی ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۱۱ دن ۹:۱۱ دن

اسلام آباد( 92 نیوز )وزیر دفاع پرویز خٹک نے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی شخص یا گروہ کو عوام کی تکالیف اور مشکلات کو جواز بنا کر اِس پر کسی قسم کی سیاست یا لاقانونیت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنے ردعمل میں کہا کہ گزشتہ روزکے واقعے میں چیک پوسٹ پر حملہ قابل مذمت ہے ، ایک گروپ نے چیک پوسٹ پربراہِ راست فائرنگ کی ،5جوانوں کے زخمی ہونے پر سیلف ڈیفنس میں جوابی فائرنگ کی گئی ،مشتعل ہجوم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک فوج ‏ ایف آئی آر ‏ علی وزیر‏ محسن داوڑ ‏ پشاور ‏ ‏92 نیوز شمالی وزیرستان تھانہ سی ٹی ڈی بنوں ‏ دفعہ 302 ‏ دفعہ 324 ‏ بویا ‏ خاڑ کمر

پاک فوج پر حملے کی ایف آئی آر علی وزیر، ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ شام ۹:۰۰ شام

پشاور ( 92 نیوز) شمالی وزیرستان میں پاک فوج پر حملے کی ایف آئی آر علی وزیر اور محسن داوڑ کیخلاف  تھانہ سی ٹی ڈی بنوں میں درج کر لی گئی ہے، ایف آئی آر میں علی وزیر اور محسن داوڑ سمیت 9 افراد نامزد کئے گئے ہیں۔ ایف آئی آر میں دفعہ 302  اور دفعہ 324 سمیت دہشتگردی کے دیگر دفعات شامل ہیں۔ شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں خاڑ کمر چیک پوسٹ پر حملے کی ایف آئی آر علی وزیر اور محسن داوڑ سمیت 9 افراد کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی بنوں میں درج کرا دی گئی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شمالی وزیرستان کا واقعہ افسوسناک ہے ، خواجہ آصف

شمالی وزیرستان کا واقعہ افسوسناک ہے ، خوا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۵:۵۸ شام ۵:۵۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) اپوزیشن لیڈر خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتےہوئے کہا کہ شمالی وزیرستان کا واقعہ افسوسناک ہے،سکیورٹی فورسز پر حملہ نہیں ہونا چاہیے تھا، معاملے پر پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے۔ خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے  کہا ایسے معاملات کو سیاسی طور پر حل کرنا چاہیے، طاقت سے نہیں ، حکومت غیرسنجیدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ  وطن عزیز بحرانوں سے گزررہا ہے، معاشی بحران کی حالت بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے، نیب قانون میں ترامیم نہ ہونا ہماری ناکامی ہے۔ قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سکیورٹی فورسز شمالی وزیرستان مکی گڑھ چوکی دہشتگردوں کا حملہ پسپا راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز پشاور ملک دشمن ‏ وادی شوال ‏ بہادر سپوت ‏ وطن پر قربان ‏ نالہ خرقمر ‏ فوجی چوکی پر حملہ ‏ معصوم پی ٹی ایم ورکرز

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں مکی گ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶ دن ۱۰:۲۶ دن

پشاور ( 92 نیوز) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں مکی گڑھ چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک جوان شہید ہو گیا ۔ ادھر شمالی وزیرستان میں  ایک نالے سے5 لاشیں ملی ہیں جن پر  گولیوں کے نشان واضح ہیں،شناخت کا عمل جاری ہے ۔ ملک دشمن ایک بار پھر امن خراب کرنے پر تل گئے، شمالی وزیرستان میں مکی گڑھ چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ محسن داوڑ ،علی وزیر کا ساتھیوں سمیت فوجی چوکی پر حملہ ، 5اہلکارزخمی پاک فوج کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف کا شمالی وزیرستان میں اگلے موچوں کا دورہ ، باڑ لگانے سے متعلق بریفنگ ‏لی

آرمی چیف کا شمالی وزیرستان میں اگلے موچو...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۶:۲۲ شام ۶:۲۲ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شمالی وزیرستان میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا ، جہاں انہیں سرحد پر  باڑ لگانے سے متعلق بریفنگ دی گئی ۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شمالی وزیرستان میں اگلے مورچوں پر پہنچے ، انہیں عارضی طور پر نقل مکانی کرنیوالے افراد ، سماجی ، اقتصادی  منصوبوں اور سرحد پر باڑ لگانے سے متعلق بریفنگ دی گئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے علاقے کے استحکام کیلئے سپاہ کے بلند حوصلے اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم

وزیراعظم کی شمالی وزیرستان میں دہشتگرد ح...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱:۱۶ شام ۱:۱۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے کی مذمت کی اپنے ٹویٹر پیغام میں وزیر اعظم نے دہشتگردوں کیخلاف لڑنے والے فوجی جوانوں کی قربانی کو سلام پیش کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے شہدا کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ میری تمام تر دعائیں اور ہمدردیاں شمالی وزیرستان کے علاقےالواڑہ میں قابل مذمت دہشتگرد حملہ پسپا کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے تین جوانوں کے اہلخانہ کیساتھ ہیں ۔ شمالی وزیرستان ،باڑ لگانے والی پاک فوج کی ٹیم پر سرحد پار سے حملہ،تین فوجی شہید وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مری

مری میں پھر برفباری ، ہر سو سفیدی چھا گئی

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ دن ۹:۰۰ دن

مری ( 92 نیوز ) مارچ کے مہینے میں بھی برفباری  کے باعث ملکہ کوسہار مری میں ہر سو سفیدی چھا گئی ۔ کشمیر پوائنٹ پر چار انچ تک برف پڑی ، اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں بارشوں کے بعد موسم ایک بار پھر سرد ہوگیا۔ ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ  شروع ہو گیا۔ مارچ کے مہینے میں آسمان سے گرنے والے سفید گالوں نے دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ ملکہ کوہسار مری میں تین دن وقفے کےبعد ایک بار پھر برف باری کا سلسلہ شروع ہو گئی ۔ کشمیر پوائنٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز