شمالی وزیرستان

February 21, 2021
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، حوالدار شہزاد رضا شہید، 2 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (92 نیوز) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے۔ دہشتگردوں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار شہزاد رضا جام شہادت نوش کر گئے۔

February 17, 2021
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن ، 3 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (92 نیوز) سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں کامیاب آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران تین دہشت گرد مارے گئے۔

January 14, 2021
سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہ کیخلاف آپریشنز،تین جوان شہید
راولپنڈی (92 نیوز) سکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہ کے خلاف دو آپریشنز کئے جس میں دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔

December 24, 2020
شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک جوان شہید، 7 زخمی
شمالی وزیرستان (92 نیوز) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک جوان شہید جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔

October 16, 2020
امریکا کی شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں فورسز پر دھماکے کی مذمت
واشنگٹن (92 نیوز) امریکا نے شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں فورسز پر دھماکے کی مذمت کی۔ امریکی سفارت خانے نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی افسوس کا اظہار کیا۔
https://twitter.com/usembislamabad/status/1316974153380040705?s=20
ترجمان کے

October 15, 2020
شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ دھماکہ، کیپٹن سمیت پاک فوج کے 6 جوان شہید
راولپنڈی (92 نیوز) وطن کے چھ عظیم بیٹے پاک دھرتی پر قربان ہوگئے، شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ دھماکے میں کیپٹن سمیت پاک فوج کے 6 جوان شہید ہوگئے، امن