
سوشل میڈیا پرشعیب اختر اورعلی ظفر کے درمی...
لاہور ( 92 نیوز) اسپیڈ اسٹار شعیب اختر اور پاپ اسٹار علی ظفر کے مابین سوشل میڈیا پر دلچسپ نوک جھونک شروع ہو گئی ، دونوں نے ایک دوسرے کو کرکٹ کے میدان میں پنجہ آزمائی کا چیلنج کردیا۔ سوشل میڈیا پر شعیب اختر اور علی ظفر کے درمیان ٹاکرا ہو گیا ، ایک دوسرے کو کرکٹ میچ کا چیلنج دے ڈالا۔ شعیب اختر نے چار بج کر 51 منٹ پر علی ظفر کو مخاطب کرکے ٹوئٹر پر لکھا سنا ہے بڑا کرکٹر ہے تو؟، چار گھنٹے بعد 8بجکر 23منٹ پر علی ظفرنے شعیب اختر کو جواب دیا سنا ہے بڑی … Read More