Tag Archives: شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ‏


پارک لین کیس آصف زرداری وعدہ معاف گواہ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سابق صدر ‏ شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی

پارک لین کیس ، آصف زرداری کی معاونت کرنی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۸ شام ۲:۲۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری  کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ۔ پارک لین کیس میں سابق صدر کی معاونت کرنے والا ملزم وعدہ معاف گواہ بن گیا۔ پارک لین کیس میں آصف زرداری کی معاونت کرنیوالا سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایس ای سی پی جاوید حسین وعدہ معاف گواہ بن گیا  ،  جسمانی ریمارنڈ مکمل ہونے پر ملزم جاوید حسین  کو احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے سامنے پیش کیا گیا۔ نیب پراسیکیوٹر نے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ۔ جسے عدالت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز