Tag Archives: شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی


آصف زرداری 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب ک...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۳۰ شام ۲:۳۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیے گئے ۔ نیب راولپنڈی نے میگا منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس کیس میں  آصف علی زرداری کو گزشتہ روز زرداری ہاؤس اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا ۔ ان کی گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے  ضمانت میں توسیع نہ کرنے اور گرفتاری کی اجازت ملنے کے بعد کی گئی تھی۔ نیب نے آج صبح آصف زرداری کو احتساب عدالت اسلام آباد  پیش کیا تھا جہاں ان کے جسمانی ریمانڈ کے لئے استدعا کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز