Tag Archives: شریف میڈیکل سٹی

نواز شریف ‏ عبوری ضمانت ‏ آخری روز ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز العزیزیہ کیس ‏ سزا معطلی اسلام آباد ہائیکورٹ

نوازشریف کی شریف میڈیکل سٹی منتقلی آج ممک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۶ شام ۶:۳۶ شام

 لاہور (92 نیوز) سروسز اسپتال میں زیر علاج نواز شریف کی شریف میڈیکل سٹی منتقلی آج ممکن نہ ہو سکے گی۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف مریم نواز کی روبکار آنے کے بعد کل شریف میڈیکل سٹی شفٹ ہو سکتے ہیں۔ نوازشریف کو ابھی فائنل ڈسچارج رپورٹ نہیں دی گئی۔ ادھر نواز شریف کے بیرون ملک جینیٹک ٹیسٹ کی تجویز پر بھی غور کیا جا رہا ہے ۔ دل اور گردوں کی ادویات کے استعمال سے پلیٹ لیٹس کا دوبارہ گرنے کا خطرہ بدستور موجود ہے ۔ میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر ایاز کا کہنا ہے کہ پلیٹ لیٹس گرنے کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عثمان بزدار وزیر اعلیٰ پنجاب نواز شریف پاکستان علاج بھائی صحت شریف میڈیکل سٹی اتفاق اسپتال

کیا نواز شریف کو اپنے بھائی کے بنائے اسپت...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۵۷ شام ۳:۵۷ شام

 لاہور (92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نواز شریف کا پاکستان میں علاج کروانے سے مسلسل انکار پر پوچھا کہ کیا نواز شریف کو اپنے بھائی کے بنائے اسپتال پر بھی اعتبار نہیں۔ نواز شریف کی صحت کے معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار  بزریعہ ٹوئیٹ پیغام میدان میں آگئے۔ اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے شریف برادرن کے 30 سالہ دور اقتدار پر سوال اٹھا دیے۔ کہتے ہیں کیا شریف میڈیکل سٹی اور اتفاق اسپتال بھی ناقص علاج مہیا کرتی ہیں؟۔ کیا شریف برادران 30 سال میں ایک اسپتال بھی نہ بنا سکے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز