Tag Archives: شریف فیملی ‏


وزیراعظم آرمی چیف اداروں کی مضبوطی فواد چودھری اسلام آباد 92 نیوز وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

شریف فیملی کے لندن فلیٹس کی ملکیت ثابت کر...

12 دسمبر, 2019 3:13 شام 3:13 شام

اسلام آباد (92 نیوز) لندن میں شریف فیملی کے فلیٹس کی ملکیت ثابت کرتے 5 سال لگ گئے۔ وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ٹویٹ میں کہا کہ شریف خاندان اب بھی انہی فلیٹس میں مقیم ہے۔ فواد چودھری کہتے ہیں کہ لندن میں نوازشریف اور فیملی جن اپارٹمنٹس میں رہتی ہے وہ ان کی ملکیت ہیں۔جب معاملہ عدالت میں آیا توانتہائی سنجیدگی سے پکا منہ بنا کرملکیت سے انکارکر دیا۔ وفاقی وزیر نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اپنے دور حکومت میں میاں نواز شریف نے افغانستان بھی جانا ہوتا تھا تو براستہ لندن جاتے تھے۔

تازہ ترین ویڈیوز