Tag Archives: شریف خاندان


Shahbaz Sharif

شریف خاندان کے خلاف مبینہ منی لانڈرنگ کیس...

08 اگست, 2020 7:48 شام 7:48 شام

 لاہور (92 نیوز) شریف خاندان کے خلاف مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں شریف گروپ کا سی ایف او محمد عثمان گرفتار ہو گیا۔ محمد عثمان نوٹس کے باوجود نیب تحقیقات میں شامل نہ ہوا۔ شریف خاندان کے خلاف مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت ہو گئی۔ نیب نے شریف گروپ کے سی ایف او عثمان کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق محمد عثمان شریف خاندان مبینہ منی لانڈرنگ کیس کا اہم ملزم ہے۔ ذرائع نے بتایا محمد عثمان کے خلاف نیب کے پاس اہم ثبوت ہیں، وہ شریف خاندان کے اکاؤنٹس مینج کرتا تھا اور اس پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز