Tag Archives: شریف برادران

شریف برادران شوگر ملز نیب

شریف برادران کی ایک اور شوگر ملز کیخلاف ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۰۱ شام ۴:۰۱ شام

لاہور ( 92 نیوز) نیب لاہور نے شریف برادران  کی ایک اور شوگر ملز کے خلاف انکوائری شروع کردی ، برادر شوگر مل کے خلاف عدم ادائیگی پر انکوائری شروع کی گئی ہے  ، دوسری جانب اسی شوگر مل کے سابق سی ای او میاں بشیر نے نیب نوٹسز کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنچ  کردیے۔ نیب کی جانب سے شریف برادران  کے خلاف گھیرا مزید تنگ  کر دیا گیا ، شریف برادران کی ایک اور شوگر ملز کے خلاف انکوائری شروع کردی ، انکوائری برادرز شوگر ملز کی عدم ادائیگی سے متعلق شروع کی گئی ہے۔ نیب  نے سابق سی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ ماڈل ٹاؤن

سانحہ ماڈل ٹاؤن ، جے آئی ٹی کو نواز شریف ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۴۹ شام ۹:۴۹ شام

لاہور ( 92 نیوز ) سانحہ ماڈل ٹاؤن میں شریف برادران کی مشکلات بڑھنے لگیں ، جے آئی ٹی کو سانحہ ماڈل ٹاؤن میں نواز شریف سے تحققیات کی اجازت مل گئی ۔ ذرائع کے مطابق جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم پیر کے روز نواز شریف کا بیان قلمبند کرے گی ۔ کیس  میں شہباز شریف پہلے ہی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کو تحریری جواب جمع کرا چکے ہیں ۔ جے آئی ٹی نے شہباز شریف کے تحریری جواب کو مسترد کر دیا ہے ۔ جے آئی ٹی کا کہنا ہے شہباز شریف جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوکر بیان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایل ڈی اے خواجہ سعدرفیق، عبدالعلیم خان شریف برادران شہباز شریف قائداعظم سولرپاور

شریف برادران کے خلاف ایل ڈی اے کے پلاٹوں ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۱۳ شام ۴:۱۳ شام

لاہور (92 نیوز) شریف برادران کے خلاف ایل ڈی اے کے پلاٹوں کی تحقیقات کا عمل تیز ہو گیا۔ شہباز شریف کی دو کیسزمیں ضمانت ہونے کے باوجود شریف برادران تاحال نیب کے ریڈار پر ہیں۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف اور شہبازشریف کے خلاف ایل ڈی اے کے پلاٹوں کی تحقیقات کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ قائداعظم سولرپاور، صوبے بھر کے ڈی ایچ کیوز میں کرپشن کی انکوائریز پر بھی تفتیش کا عمل تیز کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف، شہبازشریف، خواجہ سعدرفیق، عبدالعلیم خان اور کئی سیاسی شخصیات کے خلاف انکوائریز پر تفتیش کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شیخ رشید نون لیگ پروڈکشن آرڈر شریف برادران پبلک اکاؤنٹس کمیٹی

نون لیگ والوں کو روز پروڈکشن آرڈر مل رہے ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۱۷ شام ۶:۱۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا نون لیگ والوں کو روز پروڈکشن آرڈر مل رہے ہیں۔ شیخ رشید کی ایک بار پھر شریف برادران پر کڑی تنقید سامنے آئی۔ پروڈکشن آرڈر کیوں جاری کئے جاتے ہیں  اور شریف برادران کو بیس سال پہلے کون سی بیماریاں تھیں سب کا تذکرہ کیا۔ انہوں نے کہا ان کے پروڈکشن آرڈر کیوں جاری کیئے جاتے ہیں وہ سب جانتے ہیں ۔ شریف برادران کو بیس برس پہلے بھی یہی بیماریاں تھیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان بہت محنت کر رہے ہیں۔ ملک کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز